عمران خان کے مطابق آرمی چیف بننے کے اہل کچھ سینئرجرنیل محب وطن نہیں،عرفان صدیقی
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کے مطابق اعلی فوجی تعیناتیوں کے لیے بنی گالہ سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینا ہو گا۔ ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے عمران خان کے متنازع بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے… Continue 23reading عمران خان کے مطابق آرمی چیف بننے کے اہل کچھ سینئرجرنیل محب وطن نہیں،عرفان صدیقی