پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی مزید دو وکٹیں گرا دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا ، 2 رہنمائوں نے تحریک انصاف کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی ۔ پی ٹی آئی نے فیصل آباد میں ن لیگ کی مزید 2 وکٹیں گرادیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگی سابق ایم پی اے جوئیل عامر سہوترا اور نائب صدر ن… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کی مزید دو وکٹیں گرا دیں