ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے ’’برے وقت‘‘ کی پیش گوئی کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے ’’برے وقت‘‘ کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے عمران خان نے فوج میںتقرریوں کو متنازع بنایا ،یہ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، عمران خان کا بیان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کی قربانیوں کی تو ہین ہے، سیاستی مفادات کی خاطر ریاستی اداروں کو مت گھسیٹیں،… Continue 23reading وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے ’’برے وقت‘‘ کی پیش گوئی کردی

پاکستان سے میچ کے بعد میں صبح 5 بجے تک چھت کو دیکھتا رہا، مجھے نیند نہیں آرہی تھی،ویرات کوہلی

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

پاکستان سے میچ کے بعد میں صبح 5 بجے تک چھت کو دیکھتا رہا، مجھے نیند نہیں آرہی تھی،ویرات کوہلی

دبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی تنقید کا شکار بھارتی کھلاڑی ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی ارشدیپ سنگھ ایشیا کپ 2022ء کے سْپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران ایک اہم کیچ چھوڑنے پر تنقید کا شکار ہیں۔… Continue 23reading پاکستان سے میچ کے بعد میں صبح 5 بجے تک چھت کو دیکھتا رہا، مجھے نیند نہیں آرہی تھی،ویرات کوہلی

عمران خان نے مسلح افواج پر حملہ کر کے جنگ چھیڑ دی ہے، مریم نواز

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

عمران خان نے مسلح افواج پر حملہ کر کے جنگ چھیڑ دی ہے، مریم نواز

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے مسلح افواج پر حملہ کر کے جنگ چھیڑ دی ہے۔ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کیلئے لانچ کیا گیا، قوم کو بدحالی اور… Continue 23reading عمران خان نے مسلح افواج پر حملہ کر کے جنگ چھیڑ دی ہے، مریم نواز

سندھ کے نوجوان میری ٹیم بنیں، زرداری کوشکست دیں گے، عمران خان

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

سندھ کے نوجوان میری ٹیم بنیں، زرداری کوشکست دیں گے، عمران خان

سکھر(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے نوجوان میری ٹیم بنیں،زرداری کو شکست دیں گے، اندرون سندھ زرداری مافیا کی چوری کی وجہ سے پیچھے رہ گیا، حلیم عادل شیخ پر ظلم کیا جارہا ہے،قدرتی آفت سے آنیوالی تباہی افسوس ناک ہے، تحریک انصاف… Continue 23reading سندھ کے نوجوان میری ٹیم بنیں، زرداری کوشکست دیں گے، عمران خان

گندم کےبحران نے سر اٹھالیا،قحط کا خدشہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

گندم کےبحران نے سر اٹھالیا،قحط کا خدشہ

لاہور( این این آئی) سیلاب کے باعث ساڑھے 3 لاکھ ٹن گندم ضائع ہونے سے بحران نے سر اٹھالیا جبکہ گندم درآمد نہ کرنے کی صورت میں دسمبر میں گندم کی قلت پیدا ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ خوراک کے ذرائع نے بتایا کہ راجن پور اورفاضل پور گوداموں میں ساڑھے 3 لاکھ ٹن گندم… Continue 23reading گندم کےبحران نے سر اٹھالیا،قحط کا خدشہ

واپڈا کے زائدبجلی بل درست کرنے سے انکارپر محنت کش کو دل کا دورہ،آفس میں ہی جان کی بازی ہار گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

واپڈا کے زائدبجلی بل درست کرنے سے انکارپر محنت کش کو دل کا دورہ،آفس میں ہی جان کی بازی ہار گیا

فیصل آباد (آن لائن) فیسکو عملہ کازائدبجلی بل درست کرنے سے انکار پر محنت کش دل کا دورہ پڑ نے سے فیسکو آفس میں ہی جاں بحق, آن لائن کے مطابق محنت کش 55 سالہ محمد صدیق گزشتہ روز گلستان کالونی میں فیسکو سب ڈویژن آفس میں بجلی کا بل ٹھیک کروانے آیا، موقع پر… Continue 23reading واپڈا کے زائدبجلی بل درست کرنے سے انکارپر محنت کش کو دل کا دورہ،آفس میں ہی جان کی بازی ہار گیا

جب سکھر ڈوب رہا تھا تو خان صاحب آپ کہاں تھے؟ شہری کے سوال پر عمران خان کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

جب سکھر ڈوب رہا تھا تو خان صاحب آپ کہاں تھے؟ شہری کے سوال پر عمران خان کا حیرت انگیز ردعمل

سکھر (آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سکھر میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ کے دوران شہری نے سخت سوال ک دیا لیکں سابق وزیر اعظم ٹال کر آگے نکل گئے۔ شہری نے عمران خان سے اچانک سوال کیا کی جب سکھر ڈوب رہا تھا تو خان صاحب آپ کہاں تھے؟ عمران… Continue 23reading جب سکھر ڈوب رہا تھا تو خان صاحب آپ کہاں تھے؟ شہری کے سوال پر عمران خان کا حیرت انگیز ردعمل

رضوان کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپنگ کون کرے گا؟ اہم کھلاڑی دبئی طلب

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

رضوان کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپنگ کون کرے گا؟ اہم کھلاڑی دبئی طلب

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بھارت کیخلاف سپر فور میچ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر انجری کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔گزشتہ روز میچ کے فوری بعد محمد رضوان کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے سیدھے گھٹنے کا ایم آر آئی اسکین… Continue 23reading رضوان کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپنگ کون کرے گا؟ اہم کھلاڑی دبئی طلب

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی امدادکیلئے فلاحی گروپ قائم کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی امدادکیلئے فلاحی گروپ قائم کر دیا

ابوظبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کی امداد کے لیے فلاحی گروپ قائم کر دیا۔ فلاحی گروپWe stand togetherسیلاب زدگان کے لیے سامان جمع کریگا، یہ گروپ متحدہ عرب امارات میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی وزارت کے ماتحت کام کریگا۔اماراتی ریڈکریسنٹ اتھارٹی، دبئی کیئرز اور شارجہ چیریٹی ایسوسی ایشن بھی پاکستان… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی امدادکیلئے فلاحی گروپ قائم کر دیا