ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

سندھ میں سیلاب، شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

سندھ میں سیلاب، شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث سندھ حکومت نے عظیم صوفی بزرگ و شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی رحم اللہ علیہ کا عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عرس کے موقع پر درگاہِ شاہ عبداللطیف بھٹائی پر صرف چادر چڑھائی جائے گی۔ محکمہ اوقاف کے ذرائع… Continue 23reading سندھ میں سیلاب، شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ

طلباء کیلئے اہم خبر سلیبس میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

طلباء کیلئے اہم خبر سلیبس میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی )موجودہ تعلیمی سال میں بھی حکومت نے بچوں کا سلیبس شارٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیلبس 20 فیصد کم کرنے کے حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کردیا،پہلی سے دہم جماعت کے بچوں کا پیپر 80 فیصد سلیبس میں سے لیا جائے گا،سلیبس کم کرنے کا فیصلہ تعلیمی سال 4… Continue 23reading طلباء کیلئے اہم خبر سلیبس میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

جرمنی کی جانب گامزن طیارہ ساحل پر گر کر تباہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

جرمنی کی جانب گامزن طیارہ ساحل پر گر کر تباہ

برلن(این این آئی) جب ایک نجی طیارہ اپنے راستے سے بھٹک کر لاتویا کے ساحل پر گر کر تباہ ہوا تو اس کی مدد کے لیے نیٹو کے جنگی طیاروں کو روانہ کیا گیا، تاہم انہیں کسی بھی زندہ شخص کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس طیارے میں چار… Continue 23reading جرمنی کی جانب گامزن طیارہ ساحل پر گر کر تباہ

ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد مجھے صرف کس ایک انسان کا پیغام آیا تھا؟کوہلی کا بڑا انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد مجھے صرف کس ایک انسان کا پیغام آیا تھا؟کوہلی کا بڑا انکشاف

دبئی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد مجھے صرف ایک انسان مہندر ا سنگھ دھونی کا پیغام آیا تھا۔ویرات کوہلی نے یہ انکشاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کیا ۔ انہوںنے کہا… Continue 23reading ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد مجھے صرف کس ایک انسان کا پیغام آیا تھا؟کوہلی کا بڑا انکشاف

سیلاب کی تباہ کاریاں ،متاثرین کے سر کی چھت چھن گئی، غربت، بھوک، پیاس اور بیماریاں رہ گئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

سیلاب کی تباہ کاریاں ،متاثرین کے سر کی چھت چھن گئی، غربت، بھوک، پیاس اور بیماریاں رہ گئیں

دادو، اسلام آباد(این این آئی)سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین کے سر کی چھت چھن گئی، غربت، بھوک، پیاس اور بیماریاں رہ گئیں۔ضلع داد و میں قائم 201 امدادی کیمپوں میں رجسٹرڈ متاثرین کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے ،2 لاکھ سے زائد متاثرین اب تک غیر رجسٹرڈ ہیں۔ادھر… Continue 23reading سیلاب کی تباہ کاریاں ،متاثرین کے سر کی چھت چھن گئی، غربت، بھوک، پیاس اور بیماریاں رہ گئیں

عمران خان موجودہ آرمی چیف پر تین شدید قسم کے الزامات لگائیں گے، کامران شاہد کا انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

عمران خان موجودہ آرمی چیف پر تین شدید قسم کے الزامات لگائیں گے، کامران شاہد کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر پرسن کامران شاہد نے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کے حوالے سے بیان پر کہا کہ ایک ہوتا ہے کرپٹ مافیا، ایک نیا آ یا ہے پاپولیرٹی مافیا، دونوں رول آف لاء سے اوپر ہوتے ہیں، انہوں نے کہا کہ شامی سے فرما رہے تھے کورٹس کے… Continue 23reading عمران خان موجودہ آرمی چیف پر تین شدید قسم کے الزامات لگائیں گے، کامران شاہد کا انکشاف

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق متنازعہ بیان، کامران خان کو عمران خان کا انٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق متنازعہ بیان، کامران خان کو عمران خان کا انٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے اپنے ٹوئٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے گزشتہ روز کے متنازعہ بیان کے بعد انہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا انٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے انتہائی متنازعہ بیان نے خطرناک صورتحال کو… Continue 23reading آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق متنازعہ بیان، کامران خان کو عمران خان کا انٹرویو نشر کرنے سے روک دیا گیا

چین میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 46 افراد ہلاک ہوگئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

چین میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 46 افراد ہلاک ہوگئے

بیجنگ (آن لائن)چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں 6.6 شدت کا زلزلہ ا?یا، امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، زلزلے سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا اور… Continue 23reading چین میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 46 افراد ہلاک ہوگئے

ذوالفقار بھٹو جونیئر کا دنیا سے پاکستان کے لئے بڑا مطالبہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

ذوالفقار بھٹو جونیئر کا دنیا سے پاکستان کے لئے بڑا مطالبہ

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے و سماجی رہنما ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے دنیا سے پاکستان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قرض معاف نہ کیے گئے تو لوگ بھوکے مر جائیں گے، یہاں… Continue 23reading ذوالفقار بھٹو جونیئر کا دنیا سے پاکستان کے لئے بڑا مطالبہ