ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

باپ باپ ہوتا ہے بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا خوشی کا اظہار

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

باپ باپ ہوتا ہے بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا خوشی کا اظہار

اسلام آباد،سری نگر (این این آئی)بھارت کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔تفصیلات کیم طابق گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور… Continue 23reading باپ باپ ہوتا ہے بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا خوشی کا اظہار

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے شاہی معافی کی درخواست دیدی

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے شاہی معافی کی درخواست دیدی

کوالالمپور (آن لائن) ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے شاہی معافی کی درخواست دی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ملائشین پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے بیان میں کہا ہے نجیب رزاق نے شاہی معافی کی درخواست دے دی ہے ۔ انہوں نے کہا انہیں بدعنوانی کے الزام میں 12 سال کی… Continue 23reading ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق نے شاہی معافی کی درخواست دیدی

سنگدل والدین نے لڑکوں سے باتیں کرنے پر بیٹی کو قتل کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

سنگدل والدین نے لڑکوں سے باتیں کرنے پر بیٹی کو قتل کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں تین دن سے لاپتہ پانچویں جماعت کی کم سن طالبہ اپنے ہی والدین کے ہاتھوں قتل کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق میرٹھ پولیس نے کہا کہ سنگدل والدین نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کو لڑکوں کے ساتھ کھیلنے پر نہر میں دھکیل کر جان سے مار ڈالا۔پولیس… Continue 23reading سنگدل والدین نے لڑکوں سے باتیں کرنے پر بیٹی کو قتل کردیا

افغانستان میں روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

افغانستان میں روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکا

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب خود کش دھماکے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں روسی سفارت خانے کی جانب بڑھنے والے خودکش بمبار کو گارڈز نے گولی مار دی جس پر بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا۔افغان میڈیا… Continue 23reading افغانستان میں روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکا

کیلیفورنیا سمیت مغربی امریکا کو تاریخی ہیٹ ویو کا سامنا خطے کے 5 کروڑ افراد کیلئے شدید گرمی کی وارننگ جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

کیلیفورنیا سمیت مغربی امریکا کو تاریخی ہیٹ ویو کا سامنا خطے کے 5 کروڑ افراد کیلئے شدید گرمی کی وارننگ جاری

کیلی فورنیا(این این آئی )امریکی ریاست کیلیفورنیا سمیت مغربی امریکا کو گرمی کی تاریخی شدید لہر کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گرمی کی اس لہر کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ ہوا جس کے باعث بجلی کی طلب بہت زیادہ بڑھ گئی ہے جبکہ جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ اس… Continue 23reading کیلیفورنیا سمیت مغربی امریکا کو تاریخی ہیٹ ویو کا سامنا خطے کے 5 کروڑ افراد کیلئے شدید گرمی کی وارننگ جاری

عمران خان حکومت سے باہر آکر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہاہے،مولانا فضل الرحمن

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

عمران خان حکومت سے باہر آکر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہاہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت سے باہر آکر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہاہے۔ اپنے ٹوئٹ میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ دو چیزیں کسی بھی ریاست کی بقاء کی ضمانت ہوا کرتی ہیں، ایک معیشت اور… Continue 23reading عمران خان حکومت سے باہر آکر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہاہے،مولانا فضل الرحمن

چین ، ناک کے ذریعے دی جانیوالی کورونا ویکسین کی منظوری

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

چین ، ناک کے ذریعے دی جانیوالی کورونا ویکسین کی منظوری

بیجنگ (این این آئی )چینی کمپنی کینسائنو بائیولوجکس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اس کی سانس کے ذریعے دی جانے والی ویکسین کو ملک کے ڈرگ ریگولیٹر نے ہنگامی طور پر بوسٹر کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے جس سے اس کے کاروبار کو ممکنہ… Continue 23reading چین ، ناک کے ذریعے دی جانیوالی کورونا ویکسین کی منظوری

اردن میں لائن مشقیں شروع پاکستان سمیت27 ممالک کی شرکت

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

اردن میں لائن مشقیں شروع پاکستان سمیت27 ممالک کی شرکت

عمان (این این آئی )اردن کی میزبانی میں شروع ہونے والی ایجرلائن فوجی مشقیں چار ستمبر15 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں امریکا، برطانیہ اور فرانس سمیت 27 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے آپریشنز میں حصہ لینا اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے… Continue 23reading اردن میں لائن مشقیں شروع پاکستان سمیت27 ممالک کی شرکت

بھارت،ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری سڑک حادثے میں ہلاک

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

بھارت،ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری سڑک حادثے میں ہلاک

ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف صنعتی کاروباری گروپ ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین 54 سالہ سائرس مستری تجارتی دارالحکومت ممبئی کے قریب ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ممبئی سے قریبا 100 کلومیٹر دور واقع قصبے پالگھر میں پیش آیا ہے۔ پالگھر کے اعلی پولیس عہدہ دار بی… Continue 23reading بھارت،ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری سڑک حادثے میں ہلاک