ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

سنگدل والدین نے لڑکوں سے باتیں کرنے پر بیٹی کو قتل کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں تین دن سے لاپتہ پانچویں جماعت کی کم سن طالبہ اپنے ہی والدین کے ہاتھوں قتل کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق میرٹھ پولیس نے کہا کہ سنگدل والدین نے

اپنے ہی ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کو لڑکوں کے ساتھ کھیلنے پر نہر میں دھکیل کر جان سے مار ڈالا۔پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ تین دن قبل بچی کے والدین نے ننھی طالبہ کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کروائی تھی۔بعدازاں گزشتہ روز والدین نے تحقیقات کے دوران اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو خود ہی نہر میں دھکا دے کر قتل کیا۔تفتیش کے دوران والدین کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی اسکول میں بہت سارے لڑکوں سے بات کرتی تھی، ان کے ساتھ کھیلتی اور نازیبا اشارے کرتی تھی جس پر ہمیں غصہ آگیا اور بچی کو نہر میں دھکیل دیا۔پولیس کے مطابق انہوں نے والدین کو ان کی کم سن بچی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے تاہم بچی کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…