اندرون ملک کھانے کے تیل و گھی کے بحران کا خدشہ
لاہور( این این آئی) سپلائی چین میں تعطل آنے کی وجہ سے اندرون ملک کھانے کے تیل و گھی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے جہاں دوسری اشیا ئے ضروریہ کی ترسیل متاثرہوئی وہیں تیل گھی کے بحران کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔ سندھ میں… Continue 23reading اندرون ملک کھانے کے تیل و گھی کے بحران کا خدشہ