لندن سے چوری گاڑی فیصل واوڈا کے گھر سے برآمد ہونے کی خبریں ،فیصل واوڈا کا موقف سامنے آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )2 دن پہلے لندن سے چوری ہونیوالی قیمتی گاڑی کراچی کے ایک گر سے برآمد ہوئی تھی جس کے بارے میں یہ افواہیں زیر گردش ہیں کہ یہ گاڑی تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے گھر سے برآمد ہوئی ہے ۔اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے… Continue 23reading لندن سے چوری گاڑی فیصل واوڈا کے گھر سے برآمد ہونے کی خبریں ،فیصل واوڈا کا موقف سامنے آ گیا