اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

فتنہ فروش حسد کی آگ میں خود ہی جل کر بھسم ہو رہا ہے،رانا ثناء اللہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

فتنہ فروش حسد کی آگ میں خود ہی جل کر بھسم ہو رہا ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثنائ� اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے ادارے اور عوام عمران خان کے غلام نہیں کہ جو کہے گا وہ مان جائیں گے۔ فتنہ فروش حسد کی آگ میں خود ہی جل کر بھسم ہو رہا ہے۔ وزیر داخلہ کا ٹویٹر… Continue 23reading فتنہ فروش حسد کی آگ میں خود ہی جل کر بھسم ہو رہا ہے،رانا ثناء اللہ

عمران خان کی مقبولیت کے طوفان کو قید، نااہل کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے،شیخ رشیداحمد

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی مقبولیت کے طوفان کو قید، نااہل کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے،شیخ رشیداحمد

راولپنڈی (این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک شدید سیاسی اور اعصابی تناؤ کا شکار اور بند گلی میں داخل ہو گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید نے کہا کہ پی ڈی ایم نے جو گڑھا عمران خان کیلئے کھودا… Continue 23reading عمران خان کی مقبولیت کے طوفان کو قید، نااہل کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے،شیخ رشیداحمد

چکوال،ایک شخص کیخلاف خاتون پر تشدد کرنے ،برہنہ ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کرلیاگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

چکوال،ایک شخص کیخلاف خاتون پر تشدد کرنے ،برہنہ ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کرلیاگیا

چکوال(این این آئی) موضع کرپال تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں ایک شخص کیخلاف خاتون پر تشدد کرنے اور اس کی برہنہ ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔سمیرہ بی بی زوجہ ارشد محمود نے تھانہ ڈوہمن کو بتایا کہ میں کرپال کی سکونتی ہوں میرا خاوند محمد ارشد ولد غلام رسول بحریہ ٹائون راولپنڈی میں سیکورٹی… Continue 23reading چکوال،ایک شخص کیخلاف خاتون پر تشدد کرنے ،برہنہ ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کرلیاگیا

محمد رضوان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے دستیاب ہونگے یا نہیں ؟ پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

محمد رضوان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے دستیاب ہونگے یا نہیں ؟ پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔پی سی بی کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے منگل کو آرام کیا اور آئی سی سی اکیڈمی گرانڈ میں شیڈول پاکستان کے ٹریننگ… Continue 23reading محمد رضوان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے دستیاب ہونگے یا نہیں ؟ پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

یہ نہیں سوچ سکتا کہ کسی جج کو دھمکی دوں،فوج بھی میری ہے اور ملک بھی میرا ہے، عمران خان

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

یہ نہیں سوچ سکتا کہ کسی جج کو دھمکی دوں،فوج بھی میری ہے اور ملک بھی میرا ہے، عمران خان

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا ہو رہا ہے،ان لوگوں کا پروپیگنڈا سیل بیٹھا ہوا ہے، وہ ہر چیز کو موڑ کر کوشش کرتا ہے کہ کسی طرح عدالت یا فوج میرے خلاف ہو جائے،… Continue 23reading یہ نہیں سوچ سکتا کہ کسی جج کو دھمکی دوں،فوج بھی میری ہے اور ملک بھی میرا ہے، عمران خان

گوجرانولہ، چھٹیاں منانے آئی پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی اغوا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

گوجرانولہ، چھٹیاں منانے آئی پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی اغوا

گوجرانولہ(این این آئی)گوجرانولہ میں پندرہ سالہ پاکستان نژاد برطانوی لڑکی کو اغوا کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا ، لڑکی دو روز قبل اپنے والدین کے ہمراہ آبائی شہر پہنچی تھی، غم سے نڈھال والدہ نے پولیس تھانے میں رپورٹ درج کرادی ہے۔ایف آئی آر کے مطابق گذشتہ… Continue 23reading گوجرانولہ، چھٹیاں منانے آئی پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی اغوا

حکومت جانے کے بعد گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

حکومت جانے کے بعد گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کے عمران خان جان بوجھ کر ادارے کے سربراہ کے متعلق متنازعہ بیان دے کر چاہتے ہیں کے اب کوئی ان سے بات کرے۔حکومت جانے کے بعد گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ہے اس لئے وہ ادارے… Continue 23reading حکومت جانے کے بعد گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل چکی ، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

جاپان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد کا اعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

جاپان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)جاپان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔جاپانی وزیر خارجہ ہیاشی یوشی ماسا کے مطابق جاپان حکومت سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالر کی امداد دے گی۔پاکستان میں جاپانی سفیر نے کہاکہ جاپان مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور اجتماعی امدادی کارروائیوں کیلئے… Continue 23reading جاپان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد کا اعلان

پی ٹی آئی کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا ہو رہا ہے، عمران خان

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا ہو رہا ہے، عمران خان

پشاور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین کی کوشش ہے سب سے بڑی جماعت کو فوج، عدلیہ کے ساتھ لڑایا جائے، ان کا پروپیگنڈا سیل پروپیگنڈا کر رہا ہے،نوازشریف، زرداری دو ڈاکوہے ان کو پاکستان کا آرمی چیف سلیکٹ نہیں کرنا چاہیے،ہم اس… Continue 23reading پی ٹی آئی کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا ہو رہا ہے، عمران خان