اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نااہل ہونگے یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے اندر کی خبر دےدی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

عمران خان نااہل ہونگے یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے اندر کی خبر دےدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیاسی لڑائی کب تک اداروں کے کندھوں پر لڑی جائے گی ؟ قومی اسمبلی سے کیا پی ٹی آئی کے مزید استعفے منظور کیے جائیں گے یا 9 حلقوں کا نتیجہ دیکھ کر نیا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ؟ کیا عدالت خود کو سیاسی معاملات سے دور کررہی ہے؟… Continue 23reading عمران خان نااہل ہونگے یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے اندر کی خبر دےدی

خاتون جج کو دھمکانے کا ارادہ نہیں تھا ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا،عمران خان نے دوبارہ جواب جمع کرا دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

خاتون جج کو دھمکانے کا ارادہ نہیں تھا ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا،عمران خان نے دوبارہ جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خاتون جج سے متعلق نیا جواب جمع کرا دیا ہے جس میں انہوں نے صرف افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جج سے متعلق الفاظ غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے ،عدالت کو یقین دلاتا ہوں آئندہ احتیاط کروں گا۔عمران خان نے 19 صفحات پر مشتمل… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکانے کا ارادہ نہیں تھا ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا،عمران خان نے دوبارہ جواب جمع کرا دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تاج رضوان نے چھین لیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تاج رضوان نے چھین لیا

دبئی (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے کئی سال سے عالمی نمبر ایک کے منصب پر فائز کپتان بابر اعظم کو ٹی 20 کے نمبر ایک بلے باز کی پوزیشن سے محروم کردیا اور خود پہلے نمبر پر براجمان ہوگئے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے… Continue 23reading قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تاج رضوان نے چھین لیا

ملکی قرض 50 ہزار 503 ارب روپے کی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

ملکی قرض 50 ہزار 503 ارب روپے کی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے قرضے 50 ہزار 503 ارب روپے پر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اتحادی حکومت کے پہلے چار ماہ کے دوران مرکزی حکومت کے قرضوں میں 7 ہزار 490 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔دستاویزات کے مطابق جولائی 2022 تک وفاقی… Continue 23reading ملکی قرض 50 ہزار 503 ارب روپے کی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کی نئی آڈیو منظر عام پر آنے والی ہے،جاوید لطیف کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کی نئی آڈیو منظر عام پر آنے والی ہے،جاوید لطیف کا تہلکہ خیز انکشاف

شیخوپورہ(این این آئی)وفاقی وزیر جاوید لطیف نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نئی آڈیو منظر عام پر آنے والی ہے۔ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کی نئی آڈیو آنے والی ہے، جس میں عمران خان… Continue 23reading عمران خان کی نئی آڈیو منظر عام پر آنے والی ہے،جاوید لطیف کا تہلکہ خیز انکشاف

افغانستان سے پھلوں، میوہ جات کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

افغانستان سے پھلوں، میوہ جات کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

لاہور( این این آئی)افغانستان سے پھلوں اور میوہ جات کی پاکستان میں درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی جس پر عمل در آمد کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔کسٹم حکام کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکسز کا نفاذ 21 فروری 2023 تک ہے۔دوسری جانب پاکستانی درآمد کنندگان اور کلیئرنگ ایسوسی ایشن نے ٹیکسز… Continue 23reading افغانستان سے پھلوں، میوہ جات کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

جامعہ اشرفیہ میں پرویز الٰہی کے خطاب کے دوران گو پرویز الٰہی گو کے نعرے لگ گئے’ پرویز الٰہی اٹھ کر چلے گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

جامعہ اشرفیہ میں پرویز الٰہی کے خطاب کے دوران گو پرویز الٰہی گو کے نعرے لگ گئے’ پرویز الٰہی اٹھ کر چلے گئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)جامعہ اشرفیہ میں پنجاب کے وزیر اعلی پرویز الٰہی کے خطاب کے دوران گو پرویز الٰہی گو کے نعرے لگ گئے جس کے بعد پرویز الٰہی تقریب سے اٹھ کر چلے گئے۔علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم… Continue 23reading جامعہ اشرفیہ میں پرویز الٰہی کے خطاب کے دوران گو پرویز الٰہی گو کے نعرے لگ گئے’ پرویز الٰہی اٹھ کر چلے گئے

موٹر سائیکل اور گاڑی خریدنے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

موٹر سائیکل اور گاڑی خریدنے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر

لاہور (این این آئی )محکمہ ایکسائز پنجاب نے تمام قسم کی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کو تین ماہ کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ پرانے مینوئل رجسٹریشن سسٹم سے شفٹ ہونے کے بعد پیدا ہونے والے مسائل کے باعث کیا گیا ہے… Continue 23reading موٹر سائیکل اور گاڑی خریدنے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر

جنرل قمر جاوید باجوہ ہمیشہ اسلام اور پاکستان کے دفاع اور تحفظ کیلئے پیش پیش رہتے ہیں چوہدری پرویز الٰہی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

جنرل قمر جاوید باجوہ ہمیشہ اسلام اور پاکستان کے دفاع اور تحفظ کیلئے پیش پیش رہتے ہیں چوہدری پرویز الٰہی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں۔جامعہ اشرفیہ میں ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا اسلام کی خدمت، جمہوریت اور ملکی دفاع… Continue 23reading جنرل قمر جاوید باجوہ ہمیشہ اسلام اور پاکستان کے دفاع اور تحفظ کیلئے پیش پیش رہتے ہیں چوہدری پرویز الٰہی