پاکستان نے دفاعی چیمپئن بھارت اور افغانستان دونوں ٹیموں کو فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ نسیم شاہ کے چھکوں نے بھارت کیلئےاگر مگر کی صورت بھی ختم کر دی ۔ پاکستان کی جیت نے دفاعی چیمپئن بھارت اور افغانستان دونوں ٹیموں کو فائنل کی… Continue 23reading پاکستان نے دفاعی چیمپئن بھارت اور افغانستان دونوں ٹیموں کو فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا