جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

نسیم شاہ یہ میچ آپ کو زندگی بھر یاد رہے گا، مبارک ہو آپ آل راؤنڈر بن گئے ہو، روی شاستری کی نسیم شاہ کی کھل کر تعریف

datetime 7  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان کے نو کھلاڑی 18.5 اوور میں پویلین لوٹ چکے تھے اس موقع پر نسیم شاہ نے مرد بحران کا کام کیا، شائقین میں مایوسی تھی کہ شاید پاکستان میچ ہار جائے گا لیکن نسیم شاہ نے بازی پلٹ دی، نسیم شاہ نے چار گیندوں پر دو چھکوں کی مدد سے چودہ رنز بنائے اور پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا۔نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی پر روی شاستری نے کھل کر تعریف کی اور کہا کہ نسیم شاہ یہ میچ آپ کو زندگی بھر یاد رہے گا، مبارک ہو آپ آل راؤنڈر بن گئے ہو۔ واضح رہے کہ نسیم شاہ نے چار گیندوں پر 16 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…