اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

لندن(آن لائن) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ڈالر سے زائد کی کمی کے بعد یوکرین پر روس کے حملے سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئیں، جس کی وجہ خام تیل کے سب سے بڑے درآمد کنندہ چین میں کووڈ پابندیاں، شرح سود میں مزید اضافے کے امکان نے عالمی معاشی کساد بازاری… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ایشیاکپ ،پاکستان بمقابلہ افغانستان طالبان کی شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

ایشیاکپ ،پاکستان بمقابلہ افغانستان طالبان کی شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری

کابل (این این آئی)پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس کے ترجمان خالد زادران نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان کے خلاف افغان ٹیم کی جیت کی صورت میں ہوائی فائرنگ سے گریز کیا جائے اور جو بھی اس کی خلاف ورزی کرے گا اسے قانونی کارروائی… Continue 23reading ایشیاکپ ،پاکستان بمقابلہ افغانستان طالبان کی شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری

بس بہت ہوگیا، اہم رکن اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

بس بہت ہوگیا، اہم رکن اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

کراچی (آن لائن) لاڑکانہ سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) کے ایم پی اے معظم علی خان عباسی نے سیلاب متاثرین کو امداد نہ ملنے پر احتجاجاً استعفا دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ مکمل طور پر پیپلزپارٹی کے کنٹرول میں ہے، سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو امداد فراہمی میں مکمل ناکام ہوچکی… Continue 23reading بس بہت ہوگیا، اہم رکن اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی نا اہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی نا اہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی نا اہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، اسحاق ڈار سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے لیکن حلف نہیں اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے اسحاق ڈار کی نا اہلی کی درخواست پر سماعت کی۔نجی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی نا اہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس ،ایف آئی اےنے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 26 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دے دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس ،ایف آئی اےنے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 26 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 26 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دے دیا۔اسد قیصر سے تفصیلی شناخت، پیشہ، سیاست شروع کرنے کی تاریخ سمیت تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ایف آئی اے نے اسد قیصر سے سوال کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس ،ایف آئی اےنے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 26 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دے دیا

فوج میں تقرریاں کب میرٹ کے بغیر کی گئیں، خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

فوج میں تقرریاں کب میرٹ کے بغیر کی گئیں، خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے

سلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں کہ آرمی چیف کا تقرر کب میرٹ کے بغیر کیا گیا۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب وزیر دفاع نے کہا کہ گزشتہ دنوں عمران خان… Continue 23reading فوج میں تقرریاں کب میرٹ کے بغیر کی گئیں، خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے

فواد چودھری مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہیں، ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

فواد چودھری مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہیں، ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور( این این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ہمارے سمیت ہر جماعت کے ساتھ رابطے میں ہیں اوروہ عمران خان کے ڈوبنے کے ذمہ دار ہیں،عمران خان کے پاک فوج کے خلاف بیان کی وجہ سے عوام نے ان کے جلسوں میں… Continue 23reading فواد چودھری مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہیں، ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی کب ہو گی؟ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی کب ہو گی؟ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنا پڑے،اب معیشت درست سمت میں جارہی ہے، گروتھ لانا مشکل نہیں ہے لیکن مستحکم گروتھ ہونی چاہیے، اکتوبر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی۔ بدھ کے روز ملکی… Continue 23reading مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں کمی کب ہو گی؟ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خوشخبری سنادی

پاکستانی بائولرز کو بائولنگ کرتا دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں، شان ٹیٹ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

پاکستانی بائولرز کو بائولنگ کرتا دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں، شان ٹیٹ

دبئی(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ شان ٹیٹ نے کہا ہے کہ پاکستانی بالرز کو بالنگ کرتا دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ایشیا کپ کے منتظمین کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر اور قومی ٹیم کے بالنگ کوچ نے کہا کہ نسیم شاہ،… Continue 23reading پاکستانی بائولرز کو بائولنگ کرتا دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں، شان ٹیٹ