اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بارشیں اور سیلاب ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

بارشیں اور سیلاب ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات شدید بارشیوں اور سیلاب کے باعث موخر ہونے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق حلقے NAـ22 مردان، NAـ24 چارسدہ، NAـ31 پشاور، NAـ45 کرم، NAـ108فیصل آباد ،NAـ118 ننکانہ صاحب، NAـ237ملیر کراچی، NAـ239کورنگی کراچی، NAـ246کراچی جنوبی پر ضمنی انتخابات 25ستمبر کو ہونگے ،اسی طرح NAـ157… Continue 23reading بارشیں اور سیلاب ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

پشاور جلسہ: کارکنوں کی کم تعداد میں شرکت پر مرکزی قیادت بھی نالاں

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

پشاور جلسہ: کارکنوں کی کم تعداد میں شرکت پر مرکزی قیادت بھی نالاں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)گزشتہ شب پاکستان تحریک انصاف کے پشاور کے جلسے میں 10 ہزار سے بھی کم افراد نے شرکت کی۔پشاور کے جلسے سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خطاب کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آدھے سے زیادہ جلسہ گاہ خالی پڑی تھی اور 10ہزار سے کم افراد نے جلسے… Continue 23reading پشاور جلسہ: کارکنوں کی کم تعداد میں شرکت پر مرکزی قیادت بھی نالاں

”اے مرد مجاہد جاگ ذرا۔۔۔ اب وقت شہادت ہے آیا‘‘ عمران خان کی تقریر سے قبل ملی نغمہ بھی بجایا گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

”اے مرد مجاہد جاگ ذرا۔۔۔ اب وقت شہادت ہے آیا‘‘ عمران خان کی تقریر سے قبل ملی نغمہ بھی بجایا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد کے جلسہ عام میں اپنی تقریر کے دوران پاک فوج کے بارے میں متنازع ریمارکس کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جنہیں ملک بھر میں نہ صرف حکومتی سطح پر بلکہ پاک فوج اور زندگی کے کم وبیش تمام طبقات اور مکتبہ فکر کے لوگوں کی شدید ناپسندیدگی… Continue 23reading ”اے مرد مجاہد جاگ ذرا۔۔۔ اب وقت شہادت ہے آیا‘‘ عمران خان کی تقریر سے قبل ملی نغمہ بھی بجایا گیا

موجودہ حکومت کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنے دینگے ٗ عمران خان

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

موجودہ حکومت کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنے دینگے ٗ عمران خان

پشاور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین کی کوشش ہے سب سے بڑی جماعت کو فوج، عدلیہ کے ساتھ لڑایا جائے، ان کا پروپیگنڈا سیل پروپیگنڈا کر رہا ہے،نوازشریف، زرداری دو ڈاکوہے ان کو پاکستان کا آرمی چیف سلیکٹ نہیں کرنا چاہیے،ہم اس… Continue 23reading موجودہ حکومت کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنے دینگے ٗ عمران خان

فوج بھی میری۔۔۔ملک بھی میرا عمران خان

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

فوج بھی میری۔۔۔ملک بھی میرا عمران خان

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا ہو رہا ہے،ان لوگوں کا پروپیگنڈا سیل بیٹھا ہوا ہے، وہ ہر چیز کو موڑ کر کوشش کرتا ہے کہ کسی طرح عدالت یا فوج میرے خلاف ہو جائے،… Continue 23reading فوج بھی میری۔۔۔ملک بھی میرا عمران خان

میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، کسی طریقے سے مجھے نااہل کردے،عمران خان

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، کسی طریقے سے مجھے نااہل کردے،عمران خان

پشاور(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کے تحت ہماری حکومت کو گرایا گیا ، فوج بھی میری اور ملک بھی میرا ہے، ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک آزاد ہو گا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پشاورمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا غلامی… Continue 23reading میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، کسی طریقے سے مجھے نااہل کردے،عمران خان

جہانگیر ترین کی جانب سے تونسہ کے سیلاب متاثرین کے لئے 50لاکھ روپے کی امداد

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

جہانگیر ترین کی جانب سے تونسہ کے سیلاب متاثرین کے لئے 50لاکھ روپے کی امداد

لاہور ( این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین کی جانب سے جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لئے 50لاکھ روپے کی امداد عطیہ کی ۔جہانگیر ترین نے تونسہ کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد عطیہ کی گئی ۔ جہانگیر ترین نے امدادی رقم سابق رکن قومی اسمبلی تونسہ خواجہ شیراز محمود کے حوالے… Continue 23reading جہانگیر ترین کی جانب سے تونسہ کے سیلاب متاثرین کے لئے 50لاکھ روپے کی امداد

بچہ حوالگی کیس ، ایک ہی بچے کی 2 دعویدارمائیں عدالت پہنچ گئیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

بچہ حوالگی کیس ، ایک ہی بچے کی 2 دعویدارمائیں عدالت پہنچ گئیں

لاہور( این این آئی)بچہ حوالگی کیس میں ایک ہی بچے کی دو دعویدارمائیں عدالت پہنچ گئیں ، عدالت نے بچے کو حقیقی والدہ کے سپرد کردیا،بچے نے حقیقی ماں کے ہمراہ جانے سے انکار کر دیا اور زاروقطار روتا رہا جبکہ بچے کو پالنے والی خاتون بھی کمرہ عدالت میں فرط جذبات سے روتی رہی۔بچے… Continue 23reading بچہ حوالگی کیس ، ایک ہی بچے کی 2 دعویدارمائیں عدالت پہنچ گئیں

سیلاب متاثرین کو کھانا کھلاتے وقت ریکارڈنگ کیے جانے پرعمران خان پر تنقید

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

سیلاب متاثرین کو کھانا کھلاتے وقت ریکارڈنگ کیے جانے پرعمران خان پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چند سیلاب متاثر بچوں اور افراد کو ٹیبل پر بٹھا کر کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیاعمران خان کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں انہیں نصف درجن سے زائد… Continue 23reading سیلاب متاثرین کو کھانا کھلاتے وقت ریکارڈنگ کیے جانے پرعمران خان پر تنقید