اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بارشیں اور سیلاب ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

datetime 7  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات شدید بارشیوں اور سیلاب کے باعث موخر ہونے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق حلقے NAـ22 مردان، NAـ24 چارسدہ، NAـ31 پشاور، NAـ45 کرم، NAـ108فیصل آباد ،NAـ118 ننکانہ صاحب، NAـ237ملیر کراچی، NAـ239کورنگی کراچی، NAـ246کراچی جنوبی پر ضمنی انتخابات 25ستمبر کو ہونگے ،اسی طرح NAـ157 ملتان، PPـ139 شیخوپورہ اور PPـ241 بہاولپور پر انتخابات 11 ستمبر کو ہونا طے پائے ہیں۔اعلیٰ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ تاریخوں پر انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے سیلاب اور بارشیوں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…