کوکنگ آئل اور گھی سے متعلق اہم خبر آگئی
لاہور(این این آئی ) اندرون ملک کھانے کے تیل و گھی کے بحران کا خدشہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اندرون ملک سیلاب کی وجہ سے اشیاء ضروریہ کی ترسیل متاثرہوئی ہے تو وہیں تیل گھی کے بحران کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔ سندھ میں بالخصوص مورو، نوابشاہ سمیت دیگر راستے جبکہ سکھر سے بلوچستان… Continue 23reading کوکنگ آئل اور گھی سے متعلق اہم خبر آگئی