اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سیلاب کے سبب برآمدات کا ہدف حاصل نہ ہونے کے خدشات پید اہو گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزارت خزانہ کے مطابق سیلاب کے باعث رواں مالی سال برآمدات کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ہے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث فروٹس، سبزیوں، تمباکو، سیمنٹ، لیدر اور لیدر مصنوعات کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ اہم پیداواری شعبوں کی پروڈکشن میں کمی کے باعث برآمدات میں کمی ہو سکتی ہے،

رواں مالی سال گندم، دالیں، چینی، کنسٹرکشن مشینری اور ادویات کی درآمدات میں اضافہ ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافے کے

باعث تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر تک بڑھ سکتا ہے۔ملک میں برآمدات کا ہدف حاصل کرنے کیلئے حکومتی سطح برآمدی شعبے کیلئے

اقدامات کی ضرورت ہے۔وزارت خزانہ نے کہا کہ یورپی یونین اور امریکہ میں برآمدات کیلئے نئی منڈیوں تک رسائی حاصل کی جائے گی۔

رواں مالی سال بجٹ کے دوران برآمدات کا ہدف 35 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…