اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

حکومت پنجاب کا نیا فیصلہ پہلی سے دسویں جماعت کے طلبہ کیلئے اہم خبر

datetime 6  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )حکومت پنجاب نے رواں تعلیمی سال کے لیے پہلی سے دسویں جماعت کے سکولوں کے نصاب میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے جاری تعلیمی سال کے تاخیر سے شروع ہونے کے پیش نظر پہلی جماعت سے میٹرک تک کے طلبائ کے سکولوں کے نصاب کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت کے اس فیصلے کا اساتذہ،

طلباء اور ان کے والدین نے خیرمقدم کیا ہے والدین کا کہناتھا کہ مکمل نصاب سے طلبائ پر زیادہ بوجھ پڑتا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) سے مشاورت کے بعد

حتمی اعلان کرے گا۔واضح رہے کہ حکومت پنجاب نجی تعلیمی اداروں کے تمام معاملات بشمول ان کی فیس کے ڈھانچے کو ریگولیٹ کرنے کے لیے

ایک پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ پنجاب اسمبلی سے نجی تعلیمی اداروں کی تشکیل کا مسودہ منظور ہوتے ہی قانون کے نفاذ کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…