ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی لائیو تقاریر پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی لائیو تقاریر پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر عائد پابندی سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی لائیو تقاریر پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر2روپے مہنگا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1روپے بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ دبائو کا شکار ہے جس کی وجہ سے منگل کو… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے

لاہور میں تہرے قتل کی لرزا خیز واردات ، ملزم نے ماموں، ممانی اور کزن کو قتل کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

لاہور میں تہرے قتل کی لرزا خیز واردات ، ملزم نے ماموں، ممانی اور کزن کو قتل کر دیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ مغلپور ہ میںمیاں ، بیوی اور ان کے 15 سالہ بیٹے کو چھریوں کے وار کر کے بے دردی سے قتل کردیا گیا، اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر بھانجے نے وراثتی جائیداد کے تنازعہ پر ماموں ، ممانی اور اپنے کزن کو قتل کیا ،پولیس اور… Continue 23reading لاہور میں تہرے قتل کی لرزا خیز واردات ، ملزم نے ماموں، ممانی اور کزن کو قتل کر دیا

خیرپور، فلڈ ریلیف کیمپ میں 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک سے دم توڑ گئی، انتظامیہ نے 5 روز سے متاثرین کو کھانا دینا بند کر دیا تھا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

خیرپور، فلڈ ریلیف کیمپ میں 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک سے دم توڑ گئی، انتظامیہ نے 5 روز سے متاثرین کو کھانا دینا بند کر دیا تھا

خیر پور(این این آئی)صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں فلڈ ریلیف کیمپ میں موجود 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک سے دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی میں قائم ریلیف کیمپ میں 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے انتقال کر گئی۔سیلاب متاثرین کے… Continue 23reading خیرپور، فلڈ ریلیف کیمپ میں 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک سے دم توڑ گئی، انتظامیہ نے 5 روز سے متاثرین کو کھانا دینا بند کر دیا تھا

سیاسی کشیدگی خاتمے کیلئے میثاق سیاست کا معاہدہ کریں ،اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت ا ور اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

سیاسی کشیدگی خاتمے کیلئے میثاق سیاست کا معاہدہ کریں ،اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت ا ور اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد( آن لائن)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ ملک میں سیاسی افہام تفہیم کے لئے کردار ادا کرنے پر تیار ہیں حکومت ا ور اپوزیشن ملک کے استحکام اور سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے میثاق سیاست کا معاہدہ کریں ، کونسل مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیساتھ… Continue 23reading سیاسی کشیدگی خاتمے کیلئے میثاق سیاست کا معاہدہ کریں ،اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت ا ور اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی

فیصل مسجد کے احاطے میں ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

فیصل مسجد کے احاطے میں ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ فیصل مسجد میں بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر اور اْن کے کچھ ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد کے امام محسن اسحٰق کی شکایت پر ٹک ٹاکر، اْن… Continue 23reading فیصل مسجد کے احاطے میں ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

فواد چوہدری کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

فواد چوہدری کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کر دی۔کیس کی سماعت جسٹس بابر ستار نے کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس بابر ستار نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ فواد چوہدری نے ایسا کیا کہہ دیا ہے… Continue 23reading فواد چوہدری کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ابرار الحق کا ایک ہفتے میں 6 ارب روپےجمع کرنے کا دعویٰ

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

ابرار الحق کا ایک ہفتے میں 6 ارب روپےجمع کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ہلال احمر سوسائٹی پاکستان نے ابرار الحق کا ایک ہفتے میں 6 ارب روپے کے عطیات جمع کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق ابرارالحق نے کہا تھا کہ ان کے دور میں ہلال احمر نے سیلاب زدگان کے لیے ایک… Continue 23reading ابرار الحق کا ایک ہفتے میں 6 ارب روپےجمع کرنے کا دعویٰ

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما کے رکن صوبائی اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا جس کا اعلان وہ پریس کانفرنس کے دوران کریں گے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سلطان محمد خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا