ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

خیرپور، فلڈ ریلیف کیمپ میں 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک سے دم توڑ گئی، انتظامیہ نے 5 روز سے متاثرین کو کھانا دینا بند کر دیا تھا

datetime 6  ستمبر‬‮  2022 |

خیر پور(این این آئی)صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں فلڈ ریلیف کیمپ میں موجود 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک سے دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی میں قائم ریلیف کیمپ میں 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے انتقال کر گئی۔سیلاب متاثرین کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ 5 روز سے کیمپوں میں متاثرین کو کھانا دینا بند کر دیا ہے، خوراک نہ ملنے کی وجہ سے 2 سالہ آسیہ بھوک کی وجہ سے انتقال کر گئی۔ورثا کے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے معاملے کی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ورثا نے کہا کہ ہم خاندانی لوگ ہیں مگر ہمارا سب کچھ چھن گیا ہے، انتظامیہ نے خوراک دینا بھی بند کردی ہے، ہم کہاں سے کھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…