ٹیلی تھون سے جمع عطیات، عمران خان کا سندھ میں امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان
سکھر(این این آئی) سابق وزیراعظم اورچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ٹیلی تھون سے جمع ہونے والے عطیات میں سے1ارب روپے سندھ میں دے کر مدد کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے ابھی اپنی ٹیم سے ملاقات کی ہے، جس میں… Continue 23reading ٹیلی تھون سے جمع عطیات، عمران خان کا سندھ میں امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان