ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے اہم ہدایات جاری کر دیں، مریم نواز متحرک

datetime 5  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ہدایات پر پارٹی کی نائب صدر مریم نواز ضمنی انتخابات کیلئے متحرک ہو گئیں ، مختلف اضلاع میںجلسوں سے خطاب کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز ضمنی انتخابات کے سلسلے میں 6 ستمبر کو پہلا جلسہ شیخوپورہ میں کریں گی، 8 ستمبر کو چشتیاں میں جلسے سے خطاب کریں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز جلسوںسے قبل مقامی رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔دیگر اضلاع کے حلقوں میں جلسوں کے حوالے سے بھی شیڈول مرتب کیاجارہا ہے ۔11 ستمبر کو پنجاب اسمبلی کی 2 اور قومی اسمبلی کی 1 نشست جبکہ 25 ستمبر کو قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…