اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود جھیل کا پانی دریا کی بجائے الٹا بہنے لگا

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود جھیل کا پانی دریا کی بجائے الٹا بہنے لگا

دادو (این این آئی)منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود ثابت ہوگئے، دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے سے جھیل کا پانی دریا میں جانے کی بجائے الٹا بہنے لگا۔تفصیلات کے مطابق منچھر جھیل کے پانی کے دبا کے باعث ٹلٹی کے قریب انڈس لنک سیم نالے میں شگاف پڑ گیا، پانی کی سطح… Continue 23reading منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود جھیل کا پانی دریا کی بجائے الٹا بہنے لگا

امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کا سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کا سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت کیلئے سامان اورآلات فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔پینٹا گون کے بیان کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 45 کروڑ ڈالرز معاہدے کی منظوری دی ہے، اس کا ٹھیکہ لاکہیڈ مارٹن کارپوریشن کو دیا جائے گا۔امریکی ادارے یو ایس ڈیفنس سکیورٹی… Continue 23reading امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کا سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہبازشریف اور اسرائیلی وفد کے درمیان ملاقات کی جھوٹی خبر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے گلے پڑ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف اور اسرائیلی وفد کے درمیان ملاقات کی جھوٹی خبر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے گلے پڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ امجد شعیب کو دوسرا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہبازشریف اور اسرائیلی وفد کے درمیان ملاقات کی جھوٹی خبر کے معاملے پر چند دن قبل امجد شعیب کو نوٹس کے ذریعے7 ستمبرکو طلب کیا گیا تھا تاہم وہ ایف آئی… Continue 23reading وزیراعظم شہبازشریف اور اسرائیلی وفد کے درمیان ملاقات کی جھوٹی خبر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے گلے پڑ گئی

پاکستان اور افغانستان کا سنسنی خیز کرکٹ میچ 3 افراد کی جان لے گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

پاکستان اور افغانستان کا سنسنی خیز کرکٹ میچ 3 افراد کی جان لے گیا

پشاور (این این آئی)پشاور میں ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان کے افغانستان کے خلاف میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان کے جیتنے کی خوشی میں شہر کے مختلف مقامات… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کا سنسنی خیز کرکٹ میچ 3 افراد کی جان لے گیا

ہر قیمت پر مدارس کا دفاع کیاجائیگا،  جمعیت علمائے ہند کا بڑا اعلان

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

ہر قیمت پر مدارس کا دفاع کیاجائیگا،  جمعیت علمائے ہند کا بڑا اعلان

نئی دہلی(این این آئی) جمعیت علمائے ہند نے کہاہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کی جانب سے اترپردیش میں مدارس کا سروے کرانے کے فیصلے سے اس کے مذموم عزائم ظاہر ہوتے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوگی حکومت کی طرف سے ریاست میں تمام مدارس کا سروے کرانے کے فیصلے کے بعد جمعیت علمائے ہند… Continue 23reading ہر قیمت پر مدارس کا دفاع کیاجائیگا،  جمعیت علمائے ہند کا بڑا اعلان

کسی کو بنیادی آئینی حقوق سے غیر معینہ مدت تک محروم نہیں کیا جا سکتا،مریم نواز کا پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

کسی کو بنیادی آئینی حقوق سے غیر معینہ مدت تک محروم نہیں کیا جا سکتا،مریم نواز کا پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

کسی کو بنیادی آئینی حقوق سے غیر معینہ مدت تک محروم نہیں کیا جا سکتا،مریم نواز کا پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لیے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر… Continue 23reading کسی کو بنیادی آئینی حقوق سے غیر معینہ مدت تک محروم نہیں کیا جا سکتا،مریم نواز کا پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیر اعظم جوابدہ ہونگے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح ریمارکس

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیر اعظم جوابدہ ہونگے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم جوابدہ ہوں گے۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف کیس کی… Continue 23reading لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیر اعظم جوابدہ ہونگے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح ریمارکس

پاکستان میں سیلاب کے بعد گریٹا تھنبرگ نے ماحولیاتی تبدیلیوں پرعالمی برادری کو خبردار کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب کے بعد گریٹا تھنبرگ نے ماحولیاتی تبدیلیوں پرعالمی برادری کو خبردار کر دیا

خرطوم (این این آئی)سوئیڈن کی 19 سالہ ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں رکارڈ مون سون بارشیں اور سیلاب ایک مثال ہیں، اب بھی عالمی ماحولیاتی تبدیلوں کے خلاف عمل کرنے کاوقت ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گریٹا تھنبرگ نے کہاکہ ہم ماحولیات پر صرف تب… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب کے بعد گریٹا تھنبرگ نے ماحولیاتی تبدیلیوں پرعالمی برادری کو خبردار کر دیا

بھارتی ٹیم کی حکمت عملی کا پتہ چل گیا تھا،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے اہم انکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

بھارتی ٹیم کی حکمت عملی کا پتہ چل گیا تھا،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے اہم انکشافات

دبئی (این این آئی)ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ سپر فور میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی حکمت عملی کا ہمیں پتہ چل گیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ بھارت نے شروع میں بھرپور اٹیک کیا، ان کی اس حکمت عملی کا ہمیں پتہ… Continue 23reading بھارتی ٹیم کی حکمت عملی کا پتہ چل گیا تھا،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے اہم انکشافات