اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ امجد شعیب کو دوسرا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہبازشریف اور اسرائیلی وفد کے درمیان ملاقات کی جھوٹی خبر کے معاملے پر چند دن قبل امجد شعیب کو نوٹس کے ذریعے7 ستمبرکو طلب کیا گیا تھا تاہم وہ ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔واضح رہے کہ امجد شعیب نے وزیراعظم کی خلیجی ملک کے دورے میں اسرائیلی وفد سے مبینہ ملاقات کی خبر دی تھی۔مبینہ طور پر بے بنیاد ویڈیو کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ امجد شعیب کے خلاف انکوائری کررہا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف اور اسرائیلی وفد کے درمیان ملاقات کی جھوٹی خبر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے گلے پڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
کاشان میں ایک دن
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان















































