اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی جیل میں قید سکھ کی نو منتخب برطانوی وزیرِ اعظم سے مدد کی اپیل

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

بھارتی جیل میں قید سکھ کی نو منتخب برطانوی وزیرِ اعظم سے مدد کی اپیل

نئی د ہلی(این این آئی )بھارت کی جیل میں قید اسکاٹش سکھ جگتار سنگھ نے نو منتخب برطانوی وزیرِاعظم لز ٹرس سے مدد کی اپیل کردی۔جگتار سنگھ کا ہاتھ سے لکھا خط انسانی حقوق کی تنظیم ری پریو نے لز ٹرس کے نام جاری کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے جگتار سنگھ پر قتل… Continue 23reading بھارتی جیل میں قید سکھ کی نو منتخب برطانوی وزیرِ اعظم سے مدد کی اپیل

آبی ذخائر نہ ہونے صرف ڈیڑھ ماہ کے قلیل عرصے میں 18 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا پانی سمندر کی نذر ہوگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

آبی ذخائر نہ ہونے صرف ڈیڑھ ماہ کے قلیل عرصے میں 18 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا پانی سمندر کی نذر ہوگیا

کراچی(این این آئی) سیلابی پانی کو زراعت صنعت اور کمرشل استعمال میں لانے کے لیے جھوٹے بڑے آبی ذخائر نہ ہونے صرف ڈیڑھ ماہ کے قلیل عرصے میں 18 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا پانی سمندر کی نظر ہوگیا۔ اعداد و شمار کے مطابق 16 جولائی سے 3 ستمبر تک صرف دریائے سندھ میں… Continue 23reading آبی ذخائر نہ ہونے صرف ڈیڑھ ماہ کے قلیل عرصے میں 18 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا پانی سمندر کی نذر ہوگیا

کم عمری کی شادی کا ایک اور واقعہ ، 14 سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

کم عمری کی شادی کا ایک اور واقعہ ، 14 سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی کی 14 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت نے فیصلے میں مدعی مقدمہ کو کم عمری کی شادی کے معاملے پر متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کورنگی سے 14… Continue 23reading کم عمری کی شادی کا ایک اور واقعہ ، 14 سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

پٹرول قیمتوں میں30 فیصد اضافہ انڈونیشیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

پٹرول قیمتوں میں30 فیصد اضافہ انڈونیشیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے

جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس پر ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا اور مشتعل عوام نے جلاو گھیراو اور ہنگامہ آرائی کی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر انڈونیشیا میں ملک گیراحتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت جکارتہ سمیت تمام… Continue 23reading پٹرول قیمتوں میں30 فیصد اضافہ انڈونیشیا میں ہنگامے پھوٹ پڑے

پیدل سکول جانے کے حیرت انگیز فوائد

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

پیدل سکول جانے کے حیرت انگیز فوائد

نیوجرسی(این این آئی) ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے ابتدائی عمر سے ہی سائیکل پر یا پیدل اسکول جاتے ہیں نہ صرف وہ بہت فعال رہتے ہیں بلکہ ان کی یہ عادت زندگی بھر برقرار بھی رہتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رٹگرز یونیورسٹی کے سائنسداں ڈیوڈ ٹیولوخ اور ان کے ساتھیوں نے… Continue 23reading پیدل سکول جانے کے حیرت انگیز فوائد

ایک بار پھر چینی کی سنچری مکمل

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

ایک بار پھر چینی کی سنچری مکمل

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں ایک بار پھر چینی کی سنچری مکمل ہوگئی،ادارہ شماریات کے مطابق شہر اقتدار کے باسی سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں،چینی کی قیمت سوروپے فی کلو تک پہنچ گئی، اولپنڈی، پشاوراورکراچی میں چینی 95 روپے فی کلوتک فروخت ہورہی ہے ،لاہور،بہاولپور،کوئٹہ میں چینی کی فی کلو… Continue 23reading ایک بار پھر چینی کی سنچری مکمل

ناخلف بیٹے نے اپنے ہی ایس ایچ او باپ پر گولی چلادی’موقع پر جاں بحق

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

ناخلف بیٹے نے اپنے ہی ایس ایچ او باپ پر گولی چلادی’موقع پر جاں بحق

ناخلف بیٹے نے اپنے ہی ایس ایچ او باپ پر گولی چلادی’موقع پر جاں بحق کوہاٹ(این این آئی)قبائلی ضلع اوکرزئی میں ناخلف بیٹے نے اپنے ہی ایس ایچ اوباپ پر گولی چلادی جس کی زدمیں آکروہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو حراست میں لے کر سلاخوں کے پیچھے… Continue 23reading ناخلف بیٹے نے اپنے ہی ایس ایچ او باپ پر گولی چلادی’موقع پر جاں بحق

لاہور،نوجوان نے گلبرگ کے شاپنگ مال سے چھلانگ لگا کر زندگی کاخاتمہ کرلیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

لاہور،نوجوان نے گلبرگ کے شاپنگ مال سے چھلانگ لگا کر زندگی کاخاتمہ کرلیا

لاہور(این این آئی) نوجوان نے گلبرگ کے شاپنگ مال کی 8ویں منزل سے چھلانگ لگا کر زندگی کاخاتمہ کرلیا ۔ بتایاگیا ہے کہ نوجوان گلبرگ کے شاپنگ مال کی 8ویں منزل پر فون سن رہا تھا کہ اچانک کود گیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے… Continue 23reading لاہور،نوجوان نے گلبرگ کے شاپنگ مال سے چھلانگ لگا کر زندگی کاخاتمہ کرلیا

وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی متوقع ، رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی متوقع ، رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت

تیراہ (این این آئی)وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز پر حالیہ حملوں کے بعد عسکریت پسندوں کے خلاف چھوٹے پیمانے پر فوجی آپریشن کے پیش نظر سیکیورٹی حکام نے سندانا، درے نغاری اور سندا پال کے رہائشیوں کو اپنے گھر خالی کرنے کا حکم دیدیا۔ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں پر رات گئے… Continue 23reading وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی متوقع ، رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت