اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عوام کیلئے بری خبر،پنجاب میں نئے بحران کا خطرہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

عوام کیلئے بری خبر،پنجاب میں نئے بحران کا خطرہ

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب میں آٹے کے بحران کا خطرہ ،محکمہ خوراک نے گندم کے اجرا کی پالیسی پر نظرثانی کے لیے حکومت کو آگاہ کردیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کی سمری ارسال کردی۔تفصیلات کیمطابق فیصل آباد سمیت پنجاب میں آٹے کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، محکمہ خوراک نے گندم کے… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر،پنجاب میں نئے بحران کا خطرہ

پی اے سی کا خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعما ل کر نے پر عمران خان سمیت دیگر نادہندگان سے نیب کو فوری وصولی کا حکم

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

پی اے سی کا خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعما ل کر نے پر عمران خان سمیت دیگر نادہندگان سے نیب کو فوری وصولی کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر عہدیداروں اور افراد کی فہرست قومی اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی میں جمع کرادی ہے جنہوں نے حکومت خیبرپختونخوا ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی… Continue 23reading پی اے سی کا خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعما ل کر نے پر عمران خان سمیت دیگر نادہندگان سے نیب کو فوری وصولی کا حکم

استعفیٰ بھیجا نہ نام لکھا، پی ٹی آئی رہنما نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

استعفیٰ بھیجا نہ نام لکھا، پی ٹی آئی رہنما نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی

استعفیٰ بھیجا نہ نام لکھا، پی ٹی آئی رہنما نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی اسلام آباد (این این آئی) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفے کی منظوری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔2018 کے انتخابات میں لیاری سے پی ٹی آئی کے… Continue 23reading استعفیٰ بھیجا نہ نام لکھا، پی ٹی آئی رہنما نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی

خلیل الرحمن قمر کی خاتون کیساتھ کال پر بات چیت کی وائرل آڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

خلیل الرحمن قمر کی خاتون کیساتھ کال پر بات چیت کی وائرل آڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

کراچی(این این آئی) پاکستان کے معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر کی خاتون کے ساتھ کال پر بات چیت کی وائرل آڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر خلیل الرحمن قمر کی ایک آڈیو کال ریکارڈنگ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کسی خاتون کے ساتھ ملنے… Continue 23reading خلیل الرحمن قمر کی خاتون کیساتھ کال پر بات چیت کی وائرل آڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

آرمی چیف کی تقرری سے عمران خان کو بڑی تکلیف ہے،مریم نواز

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تقرری سے عمران خان کو بڑی تکلیف ہے،مریم نواز

چشتیاں (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کل آرمی چیف کی تقرری کی عمران خان کو بڑی تکلیف ہے، کہتا ہے تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے کیا تمہارا تقرر میرٹ پر ہوا تھا؟،تمہارا تقرر کرنے کے لیے نوازشریف کو نااہل کرنا پڑا تھا۔ چشتیاں میں… Continue 23reading آرمی چیف کی تقرری سے عمران خان کو بڑی تکلیف ہے،مریم نواز

اللہ کے بغیر کچھ نہیں ہوتا، نسیم شاہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

اللہ کے بغیر کچھ نہیں ہوتا، نسیم شاہ

اللہ کے بغیر کچھ نہیں ہوتا، نسیم شاہ شارجہ (آن لائن )سپر فور مرحلے میں افغانستان کے خلاف 130 رنز کا ہدف آخری اوور میں 2 چھکوں کی بدولت پورا کر کے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ اللہ کے بغیر کچھ نہیں… Continue 23reading اللہ کے بغیر کچھ نہیں ہوتا، نسیم شاہ

ضمنی الیکشن ملتوی، مخالفین انتخابات سے بھاگ گئے، عمران خان

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

ضمنی الیکشن ملتوی، مخالفین انتخابات سے بھاگ گئے، عمران خان

ملتان ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین الیکشن سے بھاگ گئے ہیں، مجھے پورا یقین تھا جلسے دیکھ کران کی کانپیں ٹانگنا شروع ہوگئی تھیں، ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن، انتظامیہ، مسٹرایکس کی مدد کے باوجود ان کا الیکشن میں صفایا… Continue 23reading ضمنی الیکشن ملتوی، مخالفین انتخابات سے بھاگ گئے، عمران خان

جس طرح سے نسیم شاہ کھیلا وہ ناقابل یقین تھا، یہ کہنا غلط نہیں ہو گا اس میں اللہ کی مدد شامل حال تھی، محمد یوسف

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

جس طرح سے نسیم شاہ کھیلا وہ ناقابل یقین تھا، یہ کہنا غلط نہیں ہو گا اس میں اللہ کی مدد شامل حال تھی، محمد یوسف

شارجہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ جس کھلاڑی کو جو رول مل رہا ہے وہ اسے بہترین طریقے سے ادا کر رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہاکہ یہ چیز بہت اچھی ہے کہ ہر کھلاڑی صورت حال کے مطابق کھیل رہا… Continue 23reading جس طرح سے نسیم شاہ کھیلا وہ ناقابل یقین تھا، یہ کہنا غلط نہیں ہو گا اس میں اللہ کی مدد شامل حال تھی، محمد یوسف

پی ٹی آئی قیادت کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان، شوکت ترین کیخلاف اقدامات پر غور

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی قیادت کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان، شوکت ترین کیخلاف اقدامات پر غور

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کے گرد گھیراتنگ کرتے ہوئے عمران خان اور شوکت ترین کے خلاف اقدامات پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف آئینی و قانونی لحاظ سے گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا اور سابق حکمران جماعت کے… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت کے گرد گھیرا تنگ، عمران خان، شوکت ترین کیخلاف اقدامات پر غور