اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کیلئے بری خبر،پنجاب میں نئے بحران کا خطرہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب میں آٹے کے بحران کا خطرہ ،محکمہ خوراک نے گندم کے اجرا کی پالیسی پر نظرثانی کے لیے حکومت کو آگاہ کردیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کی سمری ارسال کردی۔تفصیلات کیمطابق فیصل آباد سمیت پنجاب میں آٹے کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے،

محکمہ خوراک نے گندم کے اجرا کی پالیسی پر نظرثانی کے لیے حکومت کو آگاہ کردیا،20 کلو بیگ کے آٹے کی قیمت میں 660 روپے تک اضافے کے لیے بھی سمری ارسال کردی۔آٹے کے 20 کلو بیگ کی قیمت 980 روپے سے 1640 روپے تک کرنے کی تجویز دی گئی۔ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق گندم کے اجرا کی قیمت 1765 روپے سے 2690 روپے تک کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔ پنجاب میں گندم کے اجرا کی پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو آٹے کا بحران پیدا ہوجائے گا ۔ گندم کے اجرا کی پالیسی میں نظرثانی کی اشد ضرورت ہے ۔حکومت نے گندم کے اجرا کی پالیسی طر نظر ثانی نہ کی تو وقت سے پہلے گندم ختم ہو جائے گی ۔ فلور ملوں کو گندم کے اجرا کے لیے قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا ۔ گندم کے اجرا پر موجودہ پالیسی سے سبسڈی 213 ارب روپے تک ہوسکتی ہے ۔ پنجاب میں آٹے کے بحران کا خطرہ ،محکمہ خوراک نے گندم کے اجرا کی پالیسی پر نظرثانی کے لیے حکومت کو آگاہ کردیا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…