پاکستان کی جیت کے بعد افغان شائقین کی شارجہ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ
شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایک سنسنی خیز میچ کے بعد افغانستان کو شکست دی، 18 اوور تک ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان یہ میچ ہار جائے گا لیکن نسیم شاہ کی شاندار بیٹنگ نے پانسہ ہی پلٹ دیا، اس موقع پر اسٹیڈیم میں موجود افغان تماشائی بپھر گئے، انہوں نے شارجہ سٹیڈیم میں… Continue 23reading پاکستان کی جیت کے بعد افغان شائقین کی شارجہ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ