نئی د ہلی(این این آئی )بھارت کی جیل میں قید اسکاٹش سکھ جگتار سنگھ نے نو منتخب برطانوی وزیرِاعظم لز ٹرس سے مدد کی اپیل کردی۔جگتار سنگھ کا ہاتھ سے لکھا خط انسانی حقوق کی تنظیم ری پریو نے لز ٹرس کے نام جاری کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے جگتار سنگھ پر قتل کی سازش اور خالصتان تحریک کا حصہ ہونے کا الزام ہے، وہ تقریبا 5 برس سے بغیر مقدمے کے بھارت کی جیل میں قید ہیں۔برطانوی حکومت اس سے قبل کہہ چکی ہے کہ وہ اس معاملے کو بھارت کے ساتھ اٹھاتی رہتی ہے۔لز ٹرس کو مبارکباد دیتے ہوئے جگتار سنگھ نے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے پیشرو کی نسبت زیادہ ہمت کے ساتھ یہ کیس اٹھائیں اور امید کی کہ برطانیہ، بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کے عوض ان کی آزادی کا سودا نہیں کرے گا۔
بھارتی جیل میں قید سکھ کی نو منتخب برطانوی وزیرِ اعظم سے مدد کی اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































