منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نااہل ہونگے یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے اندر کی خبر دےدی

datetime 7  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سیاسی لڑائی کب تک اداروں کے کندھوں پر لڑی جائے گی ؟ قومی اسمبلی سے کیا پی ٹی آئی کے مزید استعفے منظور کیے جائیں گے یا 9 حلقوں کا نتیجہ دیکھ کر نیا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ؟ کیا عدالت خود کو سیاسی معاملات سے دور کررہی ہے؟

نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے پروگرام ’’نجم سیٹھی شو ‘‘میں سینئر صحافی نجم سیٹیھی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے رویے عمران خان کے حق میں ہیں ،عمران خان جوڈیشری پر پریشر ڈالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ،ان کی حکمت کامیاب ہوئی ہے تو وہ مزید دبائو کیلئے کام کریں گے۔وہ تمام لائنیں کراس کرنے جارہے ہیں ،جمہوریت پسندوں کو اس بات پر خوش ہونا چاہئے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ عوام حکومت سے ناراض ہیں ،عوام ناراض ہیں تو ان کا ووٹ بینک بھی گر رہا ہے،عمران خان دندنا رہے ہیں ،ن لیگ کی طرف سے الیکشن لڑنے والے پریشان ہیں ،عدالتیں عمران خان کو گھماتی رہیں گی لیکن کوئی فیصلہ نہیں ہوگا ۔ میرے خیال میں نواز شریف واپس آنے کیلئے تیار ہیں ،کچھ لوگ نواز شریف کو جیل جانے سے روکنا چاہتے ہیں،کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ فوری واپس آجائیں ،نواز شریف سے انصاف ہوا تو ان کی ضمانت ہو جائے گی ،ان کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…