دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔پی سی بی کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے منگل کو آرام کیا اور آئی سی سی اکیڈمی گرانڈ میں شیڈول پاکستان کے ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کی پی سی بی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان ایشیا کپ میں (آج) بدھ کو افغانستان کے خلاف ہونے والے میچ کی سلیکشن کیلئے دستیاب ہیں۔خیال رہے کہ بھارت کیخلاف سپر فور کے میچ کے فوری بعد محمد رضوان کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے سیدھے گھٹنے کا ایم آر آئی اسکین کرایا گیا تھا۔
محمد رضوان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے دستیاب ہونگے یا نہیں ؟ پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































