اسلام آباد (این این آئی)جاپان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔جاپانی وزیر خارجہ ہیاشی یوشی ماسا کے مطابق جاپان حکومت سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالر کی امداد دے گی۔پاکستان میں جاپانی سفیر نے کہاکہ جاپان مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور اجتماعی امدادی کارروائیوں کیلئے اپنی امداد بڑھائیں گے، صحت، خوراک، پانی، صفائی ستھرائی اور پناہ گاہوں کیلئے مددفراہم کریں گے۔انہوںنے کہاکہ جاپان سیلاب متاثرین کیلئے ٹینٹ اورپلاسٹک شیٹوں کی ہنگامی امدادبھی فراہم کرچکا ہے۔
جاپان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































