گرج چمک کیساتھ بادل پھر برسیں گے، محکمہ موسمیا ت نے نئی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختو نخوا اور اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب میں تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش ہے ۔ اس دوران کشمیر، بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختو نخوامیں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ بادل پھر برسیں گے، محکمہ موسمیا ت نے نئی پیش گوئی کر دی