فوج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے وکیل سے سوال
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان پبلک میں کیسے کہہ سکتے ہیں کونسا آرمی چیف محب وطن ہے یا نہیں، کیا سیاسی قیادت ایسی ہوتی ہے ؟ آپ کس جانب جارہے ہیں کیوں، آئینی اداروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں ، غیر ذمہ… Continue 23reading فوج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے وکیل سے سوال