سیلاب سے کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتاہے، وزیر خزانہ

4  ستمبر‬‮  2022

سیلاب سے کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتاہے، وزیر خزانہ

کراچی(این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ سیلاب سے کم ازکم 10 ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے،

قوم کو اپنے وسائل کے اندر رہ کر گزارا کرنا ہوگا۔غیرملکی میڈیا سے بات چیت میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ

تاریخ کے بدترین سیلاب سے کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے، ایک سال میں کچھ نہیں ہو سکتا

لیکن ہم شروعات کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سبزیوں کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد کمی آنا شروع ہوگئی ہے،

موجودہ مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح 15 فیصد رہے گی، پاکستانی قوم کو اپنے وسائل کے اندر رہ کر گزارا کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ حکومت نے بجٹ میں 5 فیصد معاشی ترقی کا ہدف مقرر کیا تھا، موجودہ مالی سال معاشی شرح نمو ساڑھے 3 فیصد سے زیادہ متوقع ہے،

پاکستان میں 1 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری تقریبا ایک ماہ میں مکمل ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…