جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی آسمانی بجلی گرنے سے23افراد ہلاک

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی آسمانی بجلی گرنے سے23افراد ہلاک

پٹنہ(این این آئی ) مشترقی بھارت میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریاست بہار میں ہلاکتیں شدید خراب موسم کے دوران ہوئیں، متاثرین میں سے زیادہ تر کسان اور مزدور تھے۔بہار کے وزیر اعلی نتیش… Continue 23reading مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی آسمانی بجلی گرنے سے23افراد ہلاک

دنیا میں ایک اورپراسرار وبا پھیلنے لگی 3 افرادہلاک

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

دنیا میں ایک اورپراسرار وبا پھیلنے لگی 3 افرادہلاک

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹائن میں ایک پراسرار وبا نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس سے اب تک 3 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ارجنٹائن کے صوبے توکومان میں پراسرار بیماری نے ڈیرے ڈال دیے، اس بیماری کی علامات نمونیہ سے ملتی جلتی… Continue 23reading دنیا میں ایک اورپراسرار وبا پھیلنے لگی 3 افرادہلاک

عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے آسکتے ہیں،سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے آسکتے ہیں،سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں معتمرین کی آمدورفت کیلئے کوئی ائیرپورٹ مخصوص نہیں،عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے سعودی عرب آ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایاکہ عمرے کیلئے آنے والے زائرین سعودیہ میں 90 دن قیام کر سکتے ہیں۔ حکام کے مطابق… Continue 23reading عمرہ زائرین کسی بھی ائیرپورٹ سے آسکتے ہیں،سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

جماعت نہم، دہم کے طلبہ کیلئے نئی پریشانی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

جماعت نہم، دہم کے طلبہ کیلئے نئی پریشانی

لاہور(این این آئی )نئے تعلیمی سال کے 5 ماہ گزر گئے۔ سکولوں میں بچوں کو قرآن مجید کے مضمون کی کتاب فراہم نہ کی جاسکی ۔رواں سال بچوں سے ناظرہ قرآن بمعہ ترجمہ 100 نمبر کا پیپر لیا جانا ہے۔بورڈ امتحان میں بھی نہم اور دہم میں پچاس ،پچاس نمبر کا پیپر ہوگا۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading جماعت نہم، دہم کے طلبہ کیلئے نئی پریشانی

پاکستانی شاہینوں کا بھارتی سورماؤں کو زبردست جواب،اہم میچ میں شاندار فتح سمیٹ لی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

پاکستانی شاہینوں کا بھارتی سورماؤں کو زبردست جواب،اہم میچ میں شاندار فتح سمیٹ لی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس کے جواب میں بھارت کی جانب سے کے ایل راہول اور روہت شرما بیٹنگ کے لئے آئے، دونوں نے آتے ہی دھواں دھار بیٹنگ شروع کر دی۔ روہت شرما نے 16 گیندوں… Continue 23reading پاکستانی شاہینوں کا بھارتی سورماؤں کو زبردست جواب،اہم میچ میں شاندار فتح سمیٹ لی

بابر اور کوہلی نے ہاتھ ملا کر فارمز کا تبادلہ کر لیا، بھارتی مداح کا تبصرہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

بابر اور کوہلی نے ہاتھ ملا کر فارمز کا تبادلہ کر لیا، بھارتی مداح کا تبصرہ

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے دور رہنے کا مشور ہ دیا گیا۔ایشیا کپ کے آغاز سے قبل جب بھارتی ٹیم آئی سی سی گراؤنڈ میں پریکٹس کے لیے پہنچی تو پاکستانی ٹیم بھی موجود تھی، دونوں ٹیموں… Continue 23reading بابر اور کوہلی نے ہاتھ ملا کر فارمز کا تبادلہ کر لیا، بھارتی مداح کا تبصرہ

سیہون کی 5 یونین کونسلیں ڈوبنے کا خدشہ، مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

سیہون کی 5 یونین کونسلیں ڈوبنے کا خدشہ، مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی

سیہون کی 5 یونین کونسلیں ڈوبنے کا خدشہ، مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں پانی کی سطح بلند ہونے سے بند ٹوٹنے کا خطرہ ہے جس سے سیہون کی 5 یونین کونسلیں ڈوبنے کا خدشہ ہے اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر… Continue 23reading سیہون کی 5 یونین کونسلیں ڈوبنے کا خدشہ، مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی

رانا تنویر کو حلقے کا دورہ کرنےسے روک دیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

رانا تنویر کو حلقے کا دورہ کرنےسے روک دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کو نوٹسز جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے رانا تنویر کو این اے 118 ننکانہ صاحب کے ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران حلقے میں داخل ہونے اور دورہ کرنے سے روکنے… Continue 23reading رانا تنویر کو حلقے کا دورہ کرنےسے روک دیا گیا

پاکستان میں مہنگائی اپنے عروج کے قریب ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا بڑا عتراف

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں مہنگائی اپنے عروج کے قریب ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا بڑا عتراف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت مہنگائی اپنے عروج کے قریب ہے۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہاکہ رواں مالی سال معیشت کی شرح نمو 3.5 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔مفتاح… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی اپنے عروج کے قریب ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا بڑا عتراف