جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

جماعت نہم، دہم کے طلبہ کیلئے نئی پریشانی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )نئے تعلیمی سال کے 5 ماہ گزر گئے۔ سکولوں میں بچوں کو قرآن مجید کے مضمون کی کتاب فراہم نہ کی جاسکی ۔رواں سال بچوں سے ناظرہ قرآن بمعہ ترجمہ 100 نمبر کا پیپر لیا جانا ہے۔بورڈ امتحان میں بھی نہم اور دہم میں پچاس ،پچاس نمبر کا پیپر ہوگا۔ذرائع کے مطابق قرآن مجید کیمضمون کی کتابوں کی چھپائی کے باوجود مزید 2 لاکھ کتابوں کی چھپائی ہونا باقی ہے۔محکمہ تعلیم کی مطابق قرآن مجید کے مضمون کی کتابوں کی پبلشنگ جاری ہے۔30 ستمبر سے قبل چھپائی کا کام مکمل کرلیا جائے گی۔ کتابوں کی چھپائی کے ساتھ سکولوں میں کتابوں کی ترسیل بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…