وزیراعلیٰ سندھ کا گاؤں بھی پانی میں ڈوب گیا
کراچی/جامشورو/سکھر/دادو(این این آئی)منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے، جس کے بعد حفاظتی بند کسی بھی وقت ٹوٹنے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کا آبائی گاؤں بجارا بھی پانی میں ڈوب گیا، جب کہ سیہون بھی خطرے میں پڑ گیا ہے،جہاں شہر کو بچانے کیلئے منچھر جھیل… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ کا گاؤں بھی پانی میں ڈوب گیا