پاکستان کے تباہ کن سیلاب دنیا بھر کیلئے موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت پر خطرے کی گھنٹی ہیں،ماہرین
کراچی (این این آئی) ماحولیاتی ماہرین نے کہاہے کہ پاکستان کے تباہ کن سیلاب دنیا بھر کیلئے موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت پر خطرے کی گھنٹی ہیں، ریکارڈ بارشیں صرف غریب ملکوں میں نہیں بلکہ کسی بھی ملک میں تباہی لا سکتی ہیں۔ماحولیاتی ماہرین کے مطابق پاکستان میں ہلاکت خیز سیلابوں اور بارشوں نے عالمی بے… Continue 23reading پاکستان کے تباہ کن سیلاب دنیا بھر کیلئے موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت پر خطرے کی گھنٹی ہیں،ماہرین