ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

لندن سے چوری شدہ گاڑی کراچی منگوانے والا شخص عادی مجرم نکلا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن سے چوری شدہ گاڑی کراچی منگوانے والا شخص عادی مجرم نکلا

کراچی(این این آئی) لندن سے چوری شدہ بیش قیمت گاڑی برآمد کرنے والا ملزم عادی مجرم نکلا

جو ایف آئی اے کے ایک اور کیس میں بھی نامزد ہے۔ذرائع کے مطابق لندن سے چوری شدہ بیش قیمت کاربرآمدگی کیس

کا مرکزی ملزم عادی جرائم پیشہ نکلا، نوید یامین پولیس مقدمات میں جیل جانے کے علاوہ ایف آئی اے کے ایک کسی میں بھی ملزم ہے۔

ذرائع کے مطابق لندن چوری شدہ کیس کے مرکزی ملزم نوید یامین کے خلاف ایف آئی اے بینکنگ سرکل میں درج مقدمہ

چوری شدہ کریڈٹ کارڈزکے ڈیٹا سے خریداری کے حوالے سے ہے۔درج مقدمے کے مطابق ملزمان نے 1 کروڑ80 لاکھ سے

زائد پر مشتمل خریداریاں اورادائیگیاں کیں۔ایف آئی اے کودیے گئے بیان کے تحت نوید یامین کا کاروں کی امپورٹ، سیل پرچیزکا بزنس ہے،

ملزم پرغیر ملکی شراب منگوانے سمیت دیگرالزامات کے تحت دیگر اداروں میں بھی مقدمات درج ہیں۔ملزم اصل نام کے علاوہ اسد شاہ کے نام سے جعلی قومی شناختی کارڈ بھی استعمال کرتا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…