محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، نیا ریکارڈ بنا ڈالا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد رضوان نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر کی 48 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں رضوان دوسرے نمبر پر آگئے۔بھارت کے ویرات کوہلی نے 48 ٹی… Continue 23reading محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، نیا ریکارڈ بنا ڈالا