ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

معروف بنگلادیشی کرکٹر کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش کے وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔مشفق الرحیم نے سوشل میڈیا پیغام میں

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ‘میں اب ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ پر فوکس کروں گا ۔بنگلا دیشی کرکٹر نے کہا کہ میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں تاہم جب بھی موقع ملا فرنچائز لیگ کے لیے دستیاب ہوں گا۔مشفق الرحیم نے کہا کہ دو فارمیٹ میں ملک کی فخر کے ساتھ نمائندگی کرنے کا منتظر ہوں۔واضح رہے کہ مشفق الرحیم نے 28 نومبر 2006 میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز میں ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ایک ستمبر 2022 کو ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف کھیلا۔اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں مشفق نے 102 میچز کھیلے، کرکٹر نے ان میچز میں 1500 رنز کیے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…