بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

لاہور(آئی ا ین پی ) سینئر سیاسی رہنما جہانگیر ترین خان نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جہانگیرتر ین کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان میں راشن، خیمے، ترپالیں، مچھر دانیاں، خواتین کے حفظان… Continue 23reading جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

عمران خان دوسروں کی مونچھوں بارے باتوں سے گریز کریں طارق بشیر چیمہ کا کپتان پر پلٹ کر جوابی وار

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

عمران خان دوسروں کی مونچھوں بارے باتوں سے گریز کریں طارق بشیر چیمہ کا کپتان پر پلٹ کر جوابی وار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیرچیمہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوسروں کی مونچھوں کے بارے میں الٹی سیدھی باتوں سے گریز کریں وہ اس طرح کی گفتگو سے اپنے بارے میں غلط فہمیاں پیدا ہونے کا… Continue 23reading عمران خان دوسروں کی مونچھوں بارے باتوں سے گریز کریں طارق بشیر چیمہ کا کپتان پر پلٹ کر جوابی وار

7ماہ میں بجلی صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے وصول کیے گئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

7ماہ میں بجلی صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے وصول کیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اس سال بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ 2022کے پہلے 7ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے نکلوائے گئے، جنوری میں فیول پرائس… Continue 23reading 7ماہ میں بجلی صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے وصول کیے گئے

انسان زمین کی تباہی کا باعث 50 سال میں گرمی کی شدت شدید تر ہو گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

انسان زمین کی تباہی کا باعث 50 سال میں گرمی کی شدت شدید تر ہو گئی

لاس اینجلس(اے ایف پی)جھلسا دینے والی گرمی کی لہر مغربی امریکا کو پکا رہی ہے، یورپ، ایشیا اور شمالی امریکا بھی تپتی گرمی کی لہر میں ہیں جہاں درجہ حرارت انتہائی زیادہ ہے اور گرمی کی لو چل رہی ہے،انسانی سرگرمیوں بالخصوص زیر زمین ایندھن کے بڑے پیمانے پر استعمال نے قبل ازصنعتی دور سے… Continue 23reading انسان زمین کی تباہی کا باعث 50 سال میں گرمی کی شدت شدید تر ہو گئی

مونس الہیٰ کو دو دفعہ سلام کیا، انہوں نے جواب نہیں دیا، چوہدری برادران کے مابین سلام دعا بھی ختم ہو گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

مونس الہیٰ کو دو دفعہ سلام کیا، انہوں نے جواب نہیں دیا، چوہدری برادران کے مابین سلام دعا بھی ختم ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ میں بڑے ادب کیساتھ کھڑے ہو کر 2 دفعہ مونس الہٰی کو سلام کیا تھا لیکن انہوں نے میرے سلام کا کوئی جواب نہیں دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں… Continue 23reading مونس الہیٰ کو دو دفعہ سلام کیا، انہوں نے جواب نہیں دیا، چوہدری برادران کے مابین سلام دعا بھی ختم ہو گئی

موسم کی دس روز کی پیشگوئی ممکن موسمی حالات کو جاننے کیلئے جدید آلات نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

موسم کی دس روز کی پیشگوئی ممکن موسمی حالات کو جاننے کیلئے جدید آلات نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

موسم کی دس روز کی پیشگوئی ممکن موسمی حالات کو جاننے کیلئے جدید آلات نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اسلام آ باد(پی پی آ ئی) موسمی حالات کو جاننے کے لئے محکمہ موسمیات کی جانب سے جدید آلات نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ورلڈ بینک کے… Continue 23reading موسم کی دس روز کی پیشگوئی ممکن موسمی حالات کو جاننے کیلئے جدید آلات نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز کشمیر، بالائی خیبرپختو نخوا، بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع کی جارہی ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے… Continue 23reading اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا ،بھارت کیخلاف میچ میں قومی اہم فاسٹ بائولر کو موقع ملنے کا امکان

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا ،بھارت کیخلاف میچ میں قومی اہم فاسٹ بائولر کو موقع ملنے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی /آن لائن)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ شاہنواز دھانی کی جگہ قومی ٹیم میں محمد حسنین کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ بھارت کیساتھ میچ سے قبل پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی بھی ان فٹ ہو گئے ہیں، ترجمان… Continue 23reading ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا ،بھارت کیخلاف میچ میں قومی اہم فاسٹ بائولر کو موقع ملنے کا امکان

کویت میں غیرملکیوں کیلئے ملازمت کے دروازے بند

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

کویت میں غیرملکیوں کیلئے ملازمت کے دروازے بند

کویت سٹی (آئی این پی)کویت میں غیر ملکیوں کے لیے ملازمت کے دروازے بند ہونے لگے اور مزید 30 غیر ملکی ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ، جن کی جگہ کویتی شہریوں کو ملازمتیں دی جائیں گی۔ شہریوں کو بااختیار بنانے کے منصوبے کی نقاب کشائی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت… Continue 23reading کویت میں غیرملکیوں کیلئے ملازمت کے دروازے بند