اسرائیل قابض ریاست، تسلیم نہیں کریں گے،طالبان کا اعلان
کابل (این این آئی)افغان طالبان تحریک کے سرکاری ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ “اسلامی امارت” کی پالیسی نہیں ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات قائم کرے۔ ہم اسرائیل کو ایک قابض ریاست سمجھتے ہیں اور اس کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کریں گے۔میڈیارپورتس کے مطابق انہوں نے کہا کہ بیت المقدس… Continue 23reading اسرائیل قابض ریاست، تسلیم نہیں کریں گے،طالبان کا اعلان