ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سدھو موسے والا کے والد کو بھی قتل کی دھمکی مل گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

نئی دلی(این این آئی) مقتول پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والد بالکور سنگھ کو ایک ای میل کے ذریعے قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔بالکور سنگھ کو اس سے قبل فیس بک پوسٹ میں بھی دھمکی دی گئی تھی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ای میل مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی طرف سے بھیجی گئی ہے جس میں بالکور سنگھ سے کہا گیا ہے کہ اگر اس نے خاموشی اختیار نہیں کی تو اس کا حشر اس کے بیٹے سے زیادہ برا ہوگا۔سدھو موسے والا کے والد نے دھمکی سے مرعوب نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے قتل کے انصاف کے لئے خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…