روس کی امریکہ میں داخلے کیلئے56ویزوں کی درخواست
ماسکو(این این آئی)روس نے امریکا میں داخلے کے لیے 56 ویزوں کی درخواست کی ہے جن میں وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ان کے ساتھی بھی شامل ہیں جو اس ماہ اقوام متحدہ میں عالمی رہ نمائوں کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک جائیں گے، تاہم امریکا نے تا حال روسی وزیر… Continue 23reading روس کی امریکہ میں داخلے کیلئے56ویزوں کی درخواست