بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں، ترجمان پاک فوج

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افواج پاکستان غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ ہے۔نیشنل فلڈ رسپانس سینٹر میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی کاموں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی… Continue 23reading سیلاب زدہ علاقوں میں ڈیوٹی کو مقدس فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں، ترجمان پاک فوج

اقوام متحدہ کے اداروں نے امدادی سرگرمیاں تیز کردیں، مزید فنڈز طلب

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

اقوام متحدہ کے اداروں نے امدادی سرگرمیاں تیز کردیں، مزید فنڈز طلب

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے اداروں نے پاکستان میں تباہ کن سیلابوں پر اپنے ردعمل کو تیز کرتے ہوئے 30 لاکھ سے زائد بچوں تک پہنچنے کے لیے نئے سرے سے مزید فنڈز کیلئے مطالبہ کیا گیا ہے جنہیں امداد کی اشد ضرورت ہے۔یونیسیف پاکستان کے نمائندے عبداللہ فادل نے بتایا کہ ملک… Continue 23reading اقوام متحدہ کے اداروں نے امدادی سرگرمیاں تیز کردیں، مزید فنڈز طلب

پیٹرول ،بجلی مزیدمہنگی ہونے جارہی ہے، شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

پیٹرول ،بجلی مزیدمہنگی ہونے جارہی ہے، شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور،اسلام آباد( این این آئی، آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو معلوم ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کمزوراکثریت ہے اورلوگ سڑکوں پر آسکتے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ پیٹرول اوربجلی مزیدمہنگی ہونے جارہی ہے۔ وہ وقت دورنہیں جب… Continue 23reading پیٹرول ،بجلی مزیدمہنگی ہونے جارہی ہے، شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان میںہونیوالی غیر معمولی بارشوں کی اصل وجہ کیا بنی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میںہونیوالی غیر معمولی بارشوں کی اصل وجہ کیا بنی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور، نیویارک( این این آئی)ماہرین کے مطابق مون سون رین سسٹم نے روایتی راستہ بدل کر سب تلپٹ کیا جس میں سارا عمل دخل بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں مون سون بارشیں برسانے والی ہوائیں روایتی طور پر خلیج بنگال سے ہی اٹھیں لیکن راستہ تبدیل ہونے کی وجہ… Continue 23reading پاکستان میںہونیوالی غیر معمولی بارشوں کی اصل وجہ کیا بنی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پاکستان میں سیلاب سے افغانستان تک خوراک کی ترسیل کو خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب سے افغانستان تک خوراک کی ترسیل کو خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب افغانستان میں تباہ کن انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے خوراک پہنچانے کی کوششوں پر بہت زیادہ دبا ڈالے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا کہ خوراک کی زیادہ تر امداد پاکستان کے راستے سڑک کے… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب سے افغانستان تک خوراک کی ترسیل کو خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

غیر ملکی فنڈز کی بڑی رقم 2013 کے عام انتخابات کے دوران تحریک انصاف کی میڈیا مہم کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

غیر ملکی فنڈز کی بڑی رقم 2013 کے عام انتخابات کے دوران تحریک انصاف کی میڈیا مہم کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ابراج گروپ کے سابق مالک عارف نقوی کی جانب سے پاکستان منتقل کی گئی مشکوک رقم کی تحقیقات میں غیر ملکی فنڈز کی ایک بڑی رقم 2013 کے عام انتخابات کے دوران سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا مہم کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading غیر ملکی فنڈز کی بڑی رقم 2013 کے عام انتخابات کے دوران تحریک انصاف کی میڈیا مہم کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف

ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،ڈسٹری بیوٹر زکا 10ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،ڈسٹری بیوٹر زکا 10ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

لاہور( این این آئی)ملک بھر میںایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،اوگرا کی ستمبر کیلئے جاری قیمت2022 212کی بجائے270سے380روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے ۔بتایا گیا ہے کہ زدہ علاقوں میں گیس کی قیمت 270سے 300 روپے کلو وصول کی جا رہی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز… Continue 23reading ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،ڈسٹری بیوٹر زکا 10ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

پاکستان میں سیلابی صورتحال ، ترکیہ نے جہازوں کے علاوہ امدادی سامان سے بھری 2ریل گاڑیاں بھی پاکستان روانہ کردیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں سیلابی صورتحال ، ترکیہ نے جہازوں کے علاوہ امدادی سامان سے بھری 2ریل گاڑیاں بھی پاکستان روانہ کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،اے پی پی)​وزیر اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے اعلی وزارتی وفد کی ملاقات ہوئی ، وزیراعظم نے اس بات کو خوش آئند قرار دیا کہ طیب اردگان کی فون کال کے فوراً بعد ترکیہ نے سیلاب زدگان کے لیے خیمے، کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور ہنگامی امدادی سامان کی صورت… Continue 23reading پاکستان میں سیلابی صورتحال ، ترکیہ نے جہازوں کے علاوہ امدادی سامان سے بھری 2ریل گاڑیاں بھی پاکستان روانہ کردیں

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں آٹے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں آٹے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2140 روپے تک… Continue 23reading آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی