پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،ڈسٹری بیوٹر زکا 10ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ملک بھر میںایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،اوگرا کی ستمبر کیلئے جاری قیمت2022 212کی بجائے270سے380روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے ۔بتایا گیا ہے کہ زدہ علاقوں میں گیس کی قیمت 270سے

300 روپے کلو وصول کی جا رہی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو 10 ستمبر 2022 ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ انہوںنے کہا کہ ڈومیسٹک سلنڈر پلانٹ سے 3 ہزار سے لے کر3200 تک ڈسٹری بیوٹرز کو دیا جا رہا ہے جبکہ اوگرا نے ستمبر کے لئے کنزیومر پرائس 2496 روپے اونس کی ہے اب اگر پلانٹ والے ڈسٹری بیوٹرز کو 3200روپے میں ایکس پلانٹ سے سلنڈر دیںگے تو ڈسٹری بیوٹرز کیسے 2496 میں دکان پر فروخت کر سکتے ہیں۔اس وقت پورے پاکستان میں کوئی بھی پلانٹ والا گیٹ پاس اور انوائس جاری نہیں کر رہا اگر کوئی کر رہا ہے تو وہ جعلی انوائس ہے خاص کر لاہور ملتان گوجرانوالہ فیصل آباد میں سب سے زیادہ بلیک مارکیٹنگ جاری ہے ۔ مقامی انتظامیہ صرف دکانداروںوالوں کو جرمانے کر رہی ہیں اور جو پلانٹس مہنگی گیس دے رہے ہیں ان کو کوئی بھی جرمانہ نہیں کر رہا ۔اس وقت ہر پلانٹ بلیک مارکیٹنگ کی وجہ سے روزانہ کا 50 لاکھ روپے منافع کما رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…