منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

عمران نیازی توشہ خانہ کیس میں جیل بھی جائیں گے اور نااہل بھی ہوں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

عمران نیازی توشہ خانہ کیس میں جیل بھی جائیں گے اور نااہل بھی ہوں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان مسلم لیک ( ن ) کے رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا اداروں پر تنقید کرنا ایک وطیرہ بن چکا ہے ، خود ساختہ صادق اور امین پرچ پیالی سے لیکر آئی فون کا چور نکلا۔ عمران نیازی کے توشہ خانہ کیس کی… Continue 23reading عمران نیازی توشہ خانہ کیس میں جیل بھی جائیں گے اور نااہل بھی ہوں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا دنیا سے پاکستان کے قرضے فوری معاف کرنے کا مطالبہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا دنیا سے پاکستان کے قرضے فوری معاف کرنے کا مطالبہ

لندن(این این آئی)برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے حالیہ بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والی مہنگائی کے پیش نظر دنیا سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کلاڈیا ویب نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، دنیا پاکستان کے قرضے معاف کرے۔برطانوی… Continue 23reading برطانوی رکن پارلیمنٹ کا دنیا سے پاکستان کے قرضے فوری معاف کرنے کا مطالبہ

بھارت سے شکست کے بعد بیٹے پر تنقید ، بابر اعظم کے والد میدان میں آگئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

بھارت سے شکست کے بعد بیٹے پر تنقید ، بابر اعظم کے والد میدان میں آگئے

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ 2022 میں بھارت سے شکست کے بعد کپتان بابر اعظم پر تنقید کے حوالے سے ان کے والد اعظم صدیقی بھی میدان میں آگئے ،بابر اعظم کے والد نے انسٹاگرام پر لکھا کہ پاکستان اپنا اہم میچ انڈیا کے خلاف اچھا مقابلہ کر کے ہار گیا، کوئی بات نہیں انشاء… Continue 23reading بھارت سے شکست کے بعد بیٹے پر تنقید ، بابر اعظم کے والد میدان میں آگئے

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو آپریشن

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو آپریشن

راولپنڈی( آن لائن ) پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے 200 ہیلی کاپٹرز نے پرواز بھری۔ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن اور ادویات بھی پہنچائی گئی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1991… Continue 23reading پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو آپریشن

عورت کے گناہ سے پوری نسل کا نقصان ہوتا ہے، خلیل الرحمان قمر

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

عورت کے گناہ سے پوری نسل کا نقصان ہوتا ہے، خلیل الرحمان قمر

لاہور(این این آئی) معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ مرد جب گناہ کرتا ہے تو ایک گھر کا نقصان ہوتا ہے لیکن جب عورت گناہ کرتی ہے تو ایک نسل کا نقصان ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں مرد اور عورت دونوں میں سے کسی کو اس حوالے سے ایک… Continue 23reading عورت کے گناہ سے پوری نسل کا نقصان ہوتا ہے، خلیل الرحمان قمر

کوہلی کا مشہور آنجہانی گلوکار کشور کمار کے بنگلے میں ریسٹورنٹ کھولنے کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

کوہلی کا مشہور آنجہانی گلوکار کشور کمار کے بنگلے میں ریسٹورنٹ کھولنے کا فیصلہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی معروف آنجہانی گلوکار کشور کمار کے بنگلے میں ریسٹورنٹ کھولیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے اگلے ریسٹورنٹ کے لیے ممبئی کے علاقے جوہو میں آنجہانی گلوکار کشور کمار کے بنگلے گوری کْنج کا ایک حصہ لے لیا ہے۔ویرات کوہلی کےOne8 Communeکے نام… Continue 23reading کوہلی کا مشہور آنجہانی گلوکار کشور کمار کے بنگلے میں ریسٹورنٹ کھولنے کا فیصلہ

لوگ مجھے اور وکی کو کترینہ اور دپیکا سے متعلق کیا کہتے ہیں ، رنویر سنگھ کا حیران کن انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

لوگ مجھے اور وکی کو کترینہ اور دپیکا سے متعلق کیا کہتے ہیں ، رنویر سنگھ کا حیران کن انکشاف

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی شادی اداکارہ دپیکا پڈوکون سے نہیں ہوئی تھی اور جب وکی کوشل نے بھی کترینہ کیف سے شادی نہیں کی تھی تب لوگ انہیں اور وکی کوشل کو طعنے دیا کرتے تھے۔ رنویر سنگھ نے 31 اگست کو ہونے… Continue 23reading لوگ مجھے اور وکی کو کترینہ اور دپیکا سے متعلق کیا کہتے ہیں ، رنویر سنگھ کا حیران کن انکشاف

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی، سپر فور مرحلے میں کون سی ٹیم کب آمنے سامنے ہو گی؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی، سپر فور مرحلے میں کون سی ٹیم کب آمنے سامنے ہو گی؟

شارجہ (مانیٹرنگ، این این آئی) قومی ٹیم سپر فور مرحلے میں پہنچ گئی ہے جس کے بعد اتوار 4 ستمبر کو بھارت سے دوبارہ مقابلہ ہوگا۔ سپر فور مرحلے میں بھارت اے 1 ہے جبکہ پاکستان اے 2 ہے، دوسری جانب سری لنکا بی 1 اور افغانستان بی 2 ہے، سپر فور کے پہلے میچ… Continue 23reading ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی، سپر فور مرحلے میں کون سی ٹیم کب آمنے سامنے ہو گی؟

کوئی غلط کہے توکہنے دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

کوئی غلط کہے توکہنے دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نیصحافیوں کو ملک بھر میں ہراساں کرنے کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں،یہ عدالت (اسلام آباد ہائی کورٹ) توہین… Continue 23reading کوئی غلط کہے توکہنے دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ