منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

امریکا میں کیچپ لگے کپڑے کی فروخت

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

امریکا میں کیچپ لگے کپڑے کی فروخت

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں اب کیچپ کے داغ والے کپڑے بھی فروخت ہونے لگے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیچپ بنانے والی مشہور امریکی کمپنی نے ایک دلچسپ قدم اٹھایا اور کیچپ کے داغ والے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا ۔ کیچپ کے داغوں والے کپڑوں سے حاصل ہونے والی رقم کمپنی غریب افراد کی… Continue 23reading امریکا میں کیچپ لگے کپڑے کی فروخت

قہوہ قبل از وقت موت کا خطرہ کم کردیتا ہے،برطانوی تحقیق میں حیران کن انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

قہوہ قبل از وقت موت کا خطرہ کم کردیتا ہے،برطانوی تحقیق میں حیران کن انکشاف

لندن(این این آئی)ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ قہوہ(بلیک ٹی)پینے والے نا صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی عمر بھی دوسروں کے مقابلے زیادہ ہوتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق برطانیہ میں نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی۔ انہوں نے برطانیہ کے تقریبا 5… Continue 23reading قہوہ قبل از وقت موت کا خطرہ کم کردیتا ہے،برطانوی تحقیق میں حیران کن انکشاف

درندوں نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

درندوں نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور( این این آئی )نواں کوٹ میں درندوں نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس پی اقبال ٹائون کے مطابق ملزمان ذوہیب اور طلحہ نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے فوری… Continue 23reading درندوں نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیلاب کے باعث دودھ اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

سیلاب کے باعث دودھ اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی)حالیہ مون سون اور سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں مویشیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے نتیجے میں تقریبا 45 ہزار مویشی ہلاک ہو گئے جس کی وجہ سے آنے والے دنوں میں دودھ، گوشت، مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں… Continue 23reading سیلاب کے باعث دودھ اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

بھارت،17سال بعد تاریخ کا سب سے بڑا جہاز تیارکرلیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

بھارت،17سال بعد تاریخ کا سب سے بڑا جہاز تیارکرلیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے جدید ترین سہولیات سے لیس تاریخ کا سب سے بڑا طیارہ برادرجہازآئی این ایس وکرانت تیارکرلیا ہے۔ جہازپر 20ہزارکروڑ بھارتی روپے کی لاگت آئی۔برطانوی خبررساں ادارے مطابق طیارہ برادرجہاز کی تیارمیں 17 سال کا عرصہ لگا، جس کا مقصد ہے کہ بھارت خطے میں اپنے علاقائی حریف چین کی فوجی… Continue 23reading بھارت،17سال بعد تاریخ کا سب سے بڑا جہاز تیارکرلیا

’’لڑکیاں لڑکوں کو بھائی نہیں بول سکتیں‘‘ نمل یونیورسٹی کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

’’لڑکیاں لڑکوں کو بھائی نہیں بول سکتیں‘‘ نمل یونیورسٹی کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نمل یونیورسٹی کا طلبہ و طالبات سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر نمل یونیورسٹی کے حوالے سے جعلی نوٹی فکیشن وائرل ہوا ہے جس میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے… Continue 23reading ’’لڑکیاں لڑکوں کو بھائی نہیں بول سکتیں‘‘ نمل یونیورسٹی کا جعلی نوٹیفکیشن وائرل

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد کالا باغ ڈیم بنائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد کالا باغ ڈیم بنائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان

گجرات (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے مزید امداد جمع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی عزت نہیں کرتے اس لئے سبز پاسپورٹ کی عزت نہیں ہوتی، دنیا سے عزت کروانی ہے تو اپنی عزت خود کریں، پی ڈی ایم والے… Continue 23reading عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد کالا باغ ڈیم بنائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان

پاکستان سے میچ سے قبل بھارٹی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

پاکستان سے میچ سے قبل بھارٹی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیا

دبئی (این این آئی)فائنل فور میں پاکستان سے میچ سے قبل بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے۔بھارت کرکٹ بورڈ نے رویندرا جڈیجا کی جگہ اکسر پٹیل کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔اکسر پٹیل کو بھارتی ٹیم کے اسٹینڈ بائی اسکواڈ میں نامزد کیا گیا تھا وہ جلد ہی… Continue 23reading پاکستان سے میچ سے قبل بھارٹی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیا

اتوار کو پاکستان اور انڈیا کرکٹ ٹیم کے درمیان دوبارہ ٹاکرا ہو گا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

اتوار کو پاکستان اور انڈیا کرکٹ ٹیم کے درمیان دوبارہ ٹاکرا ہو گا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے خلاف اپنے پہلے میچ میں شکست کھائی تھی، بھارت اپنے دونوں میچ جیت کر فائنل فور میں پہنچ چکا تھا، اب پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف شاندار فتح حاصل کرکے فائنل فور میں انٹری ڈال دی ہے، اب اتوار والے دن روایتی حریفوں بھارت اور پاکستان کے… Continue 23reading اتوار کو پاکستان اور انڈیا کرکٹ ٹیم کے درمیان دوبارہ ٹاکرا ہو گا